بھارتی فلم انڈسٹری کی پہلی کریئچر کامیڈی فلم’بھیڑیا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔ فلم ’بھیڑیا‘میں اداکارہ کریتی سنون، اداکار ورون دھون، دیپک ڈوبریال اور ابھیشیک بنرجی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر اس فلم کے ٹریلر کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اب تک اسے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
فلم ٹی وی اور شوبز
حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کو خوشخبری سنادی
پاکستانی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب متاثرین کے لیے نئےگھروں کی تعمیر کے جلد آغاز کی خوشخبری سنادی ہے۔ حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک ٹیم کو گھروں کی تعمیر کے لیے مقامات کا تعین کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں
معروف شوبز ستاروں کی شادیاں ٹوٹنے کا سلسلہ اب تک نہ رک سکا
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کی آپس میں شادیوں کی جہاں اچھی مثالیں موجود ہیں وہیں مداحوں کو کچھ برے تجربات دیکھنے کو ملے ہیں۔ کسی بھی فنکار جوڑی کے ٹوٹنے پر مداح بھی پریشان اور غمگین ہوتے ہیں اور ردِ عمل کا اظہار کرتے ہیں، حال ہی میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ٹوٹنے والی مزید پڑھیں
سچن ٹنڈولکر کی راحت فتح علی کے لندن کنسرٹ میں شرکت
لندن میں استاد راحت فتح علی خان کےکانسرٹ کا انعقاد کیا گیا جہاں راحت فتح علی خان نے بھر پور پرفارم کیا۔ ان کی مدھر آواز کے جادو سے کانسرٹ میں شامل بھارت کے اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر سمیت کئی نامور شخصیات نے لطف اٹھایا۔ سچن ٹنڈولکر کو دیکھ کر استاد راحت فتح علی خان مزید پڑھیں
پرانی مولاجٹ ، بھٹو اور جنرل ضیاء پر تھی نئی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ ، نواز شریف اور عمران خان پر بنائی گئی ہے ؟ ہیرو کو شیر سے تشبیہ دی گئی ہے اور ولن پی ٹی آئی کے ہمدرد حمزہ عباسی کو بنایا گیا ہے ۔ دونوں فلمیں دیکھنے والے سینئر سیاسی کارکن کا تجزیہ ۔
پرانی مولاجٹ ، بھٹو اور جنرل ضیاء پر تھی نئی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ ، نواز شریف اور عمران خان پر بنائی گئی ہے ؟ ہیرو کو شیر سے تشبیہ دی گئی ہے اور ولن پی ٹی آئی کے ہمدرد حمزہ عباسی کو بنایا گیا ہے ۔ دونوں فلمیں دیکھنے والے سینئر سیاسی مزید پڑھیں