علیزہ کو اس کی شادی کے دوران جسمانی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جو تقریباً 4 سال تک جاری رہا۔

علیزہ سلطان خان اور سابق شوہر فیروز خان کے درمیان جاری قانونی جنگ کے شواہد عوام کے لیے جاری کر دیے گئے۔ تصاویر اور منسلک دستاویزات اس بات کا ثبوت ہیں کہ علیزہ کو اس کی شادی کے دوران جسمانی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جو تقریباً 4 سال تک جاری رہا۔ ===============

عریاں فوٹو شوٹ، سنجے دت نے رنویر سنگھ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بالی ووڈ کے ممتاز و معروف اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا کہ وہ رنویر سنگھ کو کھل نائک کے ریمیک میں نہیں دیکھنا چاہتے۔ حال ہی میں بھارتی کامیڈی کورٹ روم شو ’کیس تو بنتا ہے‘ میں عوام کے وکیل رتیش دیش مکھ نے ان پر مضحکہ خیز الزامات عائد کئے۔ اس شو کے مزید پڑھیں

دلیپ کمار نے پہلی ملاقات میں جاوید شیخ کو کھڑے ہوکر گلے کیوں لگایا؟

سینئر پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا کہ دلیپ کمار صاحب نے پہلی ملاقات کے دوران کھڑے ہوکر مجھے گلے سے لگا کر کہا کہ اسے تو میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں۔ جاوید شیخ نےحال ہی میں میزبان اور کامیڈین نادر علی کے ہمراہ ایک پوڈ کاسٹ میں لیجنڈ اداکار دلیپ کمار سے مزید پڑھیں

ارشد شریف کی موت پر شوبز برادری بھی عالم سوگ میں

اینکر پرسن، تمغہ حسن کارکردگی سمیت کئی مقامی و بین الاقوامی اعزازات کے حامل سینئر صحافی ارشد شریف کو گزشتہ رات کینیا میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ رات گئے صحافی کی ہلاکت کی خبر آتے ہی اہل خانہ سمیت شوبز انڈسٹری بھی غم میں ڈوب گئی۔ معروف اداکارہ مریم نفیس نے صحافی کی مزید پڑھیں

فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا پاکستانی سنیما کیلئے 100کروڑ کا تاریخی ریکارڈ

انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ریلیز کے بعد باکس آفس پر مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ریلیز کے بعد 10 دنوں میں باکس آفس پر 100کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں