آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی تھیٹر اکیڈمی کی جانب سے اطالوی تھیٹر پلے”The Virtuous Burgler“کا پیش کیا گیا

کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی تھیٹر اکیڈمی کی جانب سے اطالوی ڈائریکٹر Dario Fo کاتھیٹر پلے”The Virtuous Burgler“ اسٹوڈیو II میں پیش کیاگیا۔ اٹیلین ڈائریکٹرDario Fo کا تحریر کردہ پلے آرٹس کونسل کراچی میں انگریزی زبان میں پیش کیاگیا۔پلے کی ہدایت کاری ڈائریکٹر اسد گوجر نے دی۔جبکہ تھیٹر میں آرٹس کونسل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی فائنل، پاک انگلینڈ میچ میں جیت احسن خان کی ہوگی

’برٹش ایشن ایکٹر‘ کہلائے جانے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار احسن خان آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اتوار کو ہونے فائنل میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر میمز وائرل ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے بعض مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے مصنف کو بالی ووڈ فلمیں لکھنے کی پیشکش

1979ء کی پاکستان کی کلاسک پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ اور 2022ء کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ لکھنے والے اسکرین رائٹر ناصر ادیب کو بالی ووڈ فلمیں لکھنے کی آفرز ملنے لگیں۔ ناصر ادیب نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا ہے کہ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی شاندار پذیرائی مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں نے عرفان پٹھان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بھارت کی انگلینڈ سے عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے پاکستان مخالف ٹوئٹس انہیں مہنگے پڑ گئے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے عرفان پٹھان کو ان کے ہی تبصروں پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سابق بھارتی کرکٹر نے گزشتہ پیر کو ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی شائقین کرکٹ پر مزید پڑھیں

سارہ خان نے اپنی بہن نورخا ن کیلئے دل کی بات کا اظہار کردیا۔ چندماہ پہلے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منانے کے بعد سارہ فلک نے حال ہی میں انسٹاگرام پراپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کیں اورساتھ ہی اپنی بہن نورخان کیلئے اپنی دل کی بات کا دلکش انداز میں اظہارکیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سارہ خان نے اپنی بہن نورخا ن کیلئے دل کی بات کا اظہار کردیا۔ چندماہ پہلے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منانے کے بعد سارہ فلک نے حال ہی میں انسٹاگرام پراپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کیں اورساتھ ہی اپنی بہن نورخان کیلئے اپنی دل کی بات کا دلکش انداز میں اظہارکیا۔خان مزید پڑھیں