دوحہ: مہوش حیات نے ہوٹل کے ہیلی پیڈ سے ویڈیو شیئر کر دی

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے ایک ہوٹل کی چھت پر بنے ہیلی پیڈ پر ویڈیو بنائی ہے۔ مہوش حیات نے انسٹا گرام پر ویڈیو پوسٹ کر کے لکھا ہے کہ بلندی کا احساس ہو رہا ہے، یہ جگہ کتنی تازہ اور شفاف ہے۔ اداکارہ کی ویڈیو پر مداح مزید پڑھیں

اکشے کمار نے ’ہیرا پھیری 3‘ نہ کرنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ ہیرا پھیری کے پارٹ 3 میں شامل نہ ہونے پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے۔ بھارتی اخبار کے تحت لیڈرشپ سمٹ 2022 میں گفتگو کرتے ہوئے اکشے کمار نے کہا کہ مجھے ہیری پھیری 3 کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا کیونکہ میں مزید پڑھیں

پاکستان جیتے یا انگلینڈ، دونوں میرے ملک ہیں، سائرہ پیٹر

کون جیتے گا کرکٹ کا ورلڈ کپ؟ پاکستان یا انگلینڈ۔ سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ میری مشکل بھی عجیب مشکل ہے، میں پاکستانی بھی ہوں اور برطانوی شہری بھی۔ لندن میں موجود سارہ پیٹر نمائندہ جنگ سے گفتگو کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کرکٹ کی دیوانی ہوں، ورلڈکپ پاکستان جیتے مزید پڑھیں

سمانتھا کی فلم ’یشودا‘ کو پہلے ہی دن اچھا رسپانس مل گیا

ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سمانتھا پرابھو کی فلم ’یشودا‘ نے بھارت ہی نہیں بیرون ملک بھی یکساں کارکردگی دکھائی ہے۔ یشودا کو جنوبی بھارت کی تامل اور تیلگو ریاستوں میں جیسی اپنائیت ملی ہے، ویسا ہی ردعمل انہیں امریکا اور ملائیشیا سے بھی ملا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سمانتھا پرابھو کی مزید پڑھیں

اردن کی فلم نے پہلی بار ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈ جیت لیا

اردن اور فلسطین کی فلمساز دارین سلام کی فلم ’فرحہ‘ نے آسٹریلیا میں ہونے والے 15 ویں ایشیا پیسیفک اسکرین ایوارڈز میں ’بیسٹ یوتھ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ فلم کو پچھلے برس ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا۔ فلم کی کہانی 1947ء سے 1949ء تک کے عرصے مزید پڑھیں