عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور والدین بن گئے

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بیٹی کے والدین بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج (اتوار کی) صبح عالیہ بھٹ نے اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ کچھ دیر بعد 29 سالہ عالیہ بھٹ نے انسٹا گرام پر بھی بیٹی کی پیدائش سے متعلق مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ عالیہ مزید پڑھیں

شاہ رخ نے سلمان خان کیلئے کون سے 2 الفاظ کہے؟

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے نیند سے اٹھتے ہی مداحوں سے بات کر کے اور ان کے سوالوں کے جواب دے کر ان کی خواہش پوری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے پیغام میں لکھا کہ ہم سب سوالوں کے ساتھ اٹھتے ہیں، آج میں جوابات مزید پڑھیں

انڈونیشیا: 30 افراد بےہوش، کورین پاپ بینڈ نے کنسرٹ ختم کردیا

کورین پاپ بینڈ کو 30 افراد کے بےہوش ہونے پر انڈونیشیا میں جاری اپنا پہلا ہی کنسرٹ ختم کرنا پڑگیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ جکارتہ کے قریب ’این سی ٹی 127‘ کا کنسرٹ دو گھنٹے سے جاری تھا جب مداحوں نے اسٹیج کے قریب آنے کی کوشش کی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اس مزید پڑھیں

’پٹھان‘ کا تحفہ کنگ خان کے مداحوں کو پسند نہیں آیا

بالی ووڈ کے کنگ اور سُپر اسٹار شاہ رخ خان کا اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے لیے پیش کیا گیا تحفہ فلم ’پٹھان‘ کا ٹیزر، مداحوں پر اپنا جادو چلانے میں ناکام ہوگیا۔ شاہ رخ خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا جسے چند منٹوں میں ہی لاکھوں صارفین نے دیکھا۔ مزید پڑھیں

انوشکا شرما نے’خاص دن‘ پر ویرات کوہلی سے’خاص بات‘ کہہ دی

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے اظہار محبت بھی کردیا۔ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر لکھا کہ آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر اس پوسٹ کے لیے میں آپ کی بہترین تصاویر کا مزید پڑھیں