’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ باکس آفس پر برصغیر کی سب سے کامیاب فلم بن گئی

انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘نے نہ صرف قومی سطح پر فلمی شائقین کو محظوظ کیا بلکہ پوری دنیا میں باکس آفس پر شاندار پذیرائی حاصل کی۔ یہ فلم دنیا بھر میں باکس آفس پر 150 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کمانے کے بعد، 4 ماہ مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

نامور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر صبا قمر نے ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘ تحریر کیا۔ بعدازاں اداکارہ کی منیجر مشال چیمہ نے بھی انسٹاگرام اسٹوری پر صبا قمر کے پیغام کی تصدیق کی۔ مشال چیمہ نے تحریر کیا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ مزید پڑھیں

اِدھر بھی جاؤں گا اُدھر بھی جاؤں گا، ہمایوں سعید نے شان کو جواب دے دیا

پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے شان شاہد کو پاکستانی فلموں پر تنقید کا جواب دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہمایوں سعید نے شان شاہد کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ اِدھر بھی جاؤں گا اور اُدھر بھی جاؤں گا اور ’ضرار‘ دیکھنے بھی جاؤں گا۔ ہمایوں سعید نے شان شاہد کی مزید پڑھیں

فلم ’جوائے لینڈ‘ کیخلاف شکایات پر کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات پر غور کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر قانون کی سربراہی میں 8 رکنی کمیٹی میں اطلاعات، مواصلات، سرمایہ کاری، آئی ٹی کے وزراء شامل ہیں۔ مشیر برائے گلگت بلتستان، چیئرمین پی ٹی اے اور چیئرمین پیمرا بھی کمیٹی میں شامل مزید پڑھیں

شان شاہد کا ’اِدھر نہیں جاؤں گی اُدھر نہیں جاؤں گی‘ سے نکلنے کا مشورہ

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے فلموں کی بہتری کے حوالے سے اظہار خیال کیا ہے۔ ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان شاہد نے کہا کہ پاکستانی ڈائریکٹرز یا رائٹرز اِدھر نہیں جاؤں گی اُدھر نہیں جاؤں گی سے نکل کر نئے موضوعات کی طرف آئیں۔ شان شاہد مزید پڑھیں