لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کے بعد عامر خان کا پہلی بار طویل بریک لینے کا فیصلہ

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اگلے ڈیڑھ برس تک کسی فلم میں اداکاری یا پروڈکشن نہیں کریں گے بلکہ بریک لیں گے۔ یاد رہے کہ یہ ان کے تین دہائیوں سے زیادہ طویل کیریئر کے دوران پہلی بار ہوگا کہ وہ کام سے بریک لیں گے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی نمائش پیرس میں جاری

بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش فرانس کے درالحکومت پیرس کے سنیما گھروں میں 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کا شاہکار ”دی لیجنڈ آف مولاجٹ“ نے ایک اور نیا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ واضع رہے کہ فرانسیسی شائقین پاکستانی مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاروں کا ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکاروں نے ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ اداکارہ مہوش حیات نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر استنبول میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

یاسر حُسین کے لیے ایک اور بین الاقوامی اعزاز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار، ہدایتکار اور میزبان یاسر حُسین نے دوسرا بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا. ملکی سطح پر سینسر اور بین الاقوامی سطح پر پزیرائی حاصل کرنے والی پاکستانی فلم ’جاوید اقبال، دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر‘ کے لیے ڈی سی ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ’بیسٹ ایکٹر میل مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارائیں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن، حوصلہ بڑھایا

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میچ میں کامیاب نہ ہوسکی لیکن ایونٹ میں بہترین کم بیک پر داد و تحسین وصول کر رہی ہے۔ اداکارہ عروہ حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’چلو کوئی نہیں یار، فائنل میں پہنچنے والے بھی فاتح ہی ہوتے مزید پڑھیں