کراچی آرٹس کونسل میں میوزیکل فیسٹیول کا دوسرا روز

کراچی آرٹس کونسل میں میوزیکل فیسٹیول کے دوسرے روز مقامی اسٹارز کے ساتھ یوکرین سے آئیں موسیقار کمالیہ نے بھی اپنے گیتوں سے کراچی والوں کو خوب محضوظ کیا، میوزیکل فیسٹیول اتوار تک جاری رہے گا۔ موسیقار کمالیہ کے علاوہ پروگرام میں احمد جہانزیب، شاہزیب علی، ارمان رحیم سمیت اختر چنال نے بھی فوک، راک مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کا بھارتی سنگھ سے دلچسپ مکالمہ، ویڈیو وائرل

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کی بھارتی کامیڈین بھارتی سنگھ کے ہمراہ ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں بھارتی سنگھ کو ہمایوں سعید سے یہ پوچھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ سر میں مزید پڑھیں

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے

معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔ طارق ٹیڈی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔ چند روز قبل ہی وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اداکار طارق ٹیڈی کا مفت علاج کرانے کا اعلان کیا تھا۔ ڈاکٹرز مزید پڑھیں

ماہرہ خان کی مختصر فلم ’پرنس چارمنگ‘ کو بین الاقوامی پذیرائی حاصل

باکمال اداکارہ ماہرہ خان نے بڑی اور چھوٹی اسکرین پر اپنے کام کے لئے کئی اعزاز جیتنے کے بعد اب بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ایوارڈ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شامل مختصر فلم ’پرنس چارمنگ‘ کیلئے حاصل کیا جو مزید پڑھیں

سی پرائم کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی مختصر فلم پرنس چارمنگ کو عالمی پذیرائی

کراچی۔۔۔۔۔۔ مرزا افتخار بیگ ۔۔۔۔۔۔ کراچی (اسٹاف رپورٹر)باکمال اداکارہ ماہرہ خان نے بڑے اور چھوٹے اسکرین پر اپنے کام کے لئے کئی اعزاز جیتنے کے بعد اب بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے یہ ایوارڈ نئی دہلی، انڈیا میں ہونے والے انڈس ویلی انٹر نیشنل فلم فیسٹیول میں شامل مختصر فلم مزید پڑھیں