شاہ رخ خان کی فلم’اوم شانتی اوم‘ کی ایک بار پھر نمائش

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فلم’اوم شانتی اوم‘ گزشتہ روز بھارت میں ایک بار پھر سینما گھروں میں دکھائی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، فلم ’اوم شانتی اوم‘ کو دوبارہ ریلیز کرنے کا منصوبہ ابتدائی طور پر شاہ رخ خان کے سب سے بڑے فین کلب ’ایس مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی نے خواجہ سراؤں کیساتھ کام کرکے کیا سیکھا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا شمار ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنی پہچان صرف اپنے فن کی بنیاد پر بنائی ہے۔ نواز الدین صدیقی اپنی تمام فلموں میں کافی مشکل اور مختلف کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں اور ہر مشکل کردار کو وہ بہترین انداز میں ادا مزید پڑھیں

فرحان سعید نے ہمایوں سعید کو شان کے اسٹائل میں اپنی فلم دیکھنے کی دعوت دے دی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ گلوکار، اداکار فرحان سعید جو اب اپنی فلم ٹچ بٹن سے پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں، فلم کی تشہیری مہم کے دوران منفرد انداز میں اداکار ہمایوں سعید کو فلم دیکھنے کی دعوت دے دی۔ مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پرفرحان سعید نے ہمایوں سعید کو ٹیگ کرکے مزید پڑھیں

پنجاب میں تاحال فلم ’جوائے لینڈ‘ کو پابندی کا سامنا

پنجاب حکومت نے متنازع فلم ’ جوائے لینڈ ‘ کی نمائش صوبے بھر میں روک دی ہے۔ محکمہ اطلاعات پنجاب کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق فلم ’جوائے لینڈ ‘ کی نمائش پر پابندی مختلف حلقوں کی جانب سے سامنے آنے والی مسلسل شکایات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے مرکزی کردار کا اعلان کر دیا گیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کون ادا کرے گا، اس کا اعلان کر دیا گیا۔ محمد فراز قیصر کی سرپرستی میں بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ میں شعیب اختر کا کردار گلوکار اور اداکار عمیر جسوال ادا کریں گے۔ فلم کے حوالے مزید پڑھیں