غیرملکی صحافی رنویر سنگھ کو نہ پہچان سکا، تعارف پوچھ لیا

دنیا بھر میں مقبول بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رنویر سنگھ کو غیر ملکی صحافی پہچان نہ سکے اور ان سے ان کا تعارف پوچھ لیا۔ ابوظبی میں منعقدہ فارمولا ون ریس دیکھنے کے لیے اداکار رنویر سنگھ بھی وہاں موجود تھے، تاہم اپنے مخصوص انداز اپناتے ہوئے انہوں نے مختلف لباس زیب تن مزید پڑھیں

جھانوی کپور کی طویل عرصے بعد سجل علی سے ملاقات، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی سے ’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پر طویل عرصے بعد ملاقات ہونے پر جھانوی کپور جذباتی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر سجل علی اور جھانوی کپور کی ملاقات کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ کس سے متاثر ہو کر اداکار بنے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے ’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پر اداکاری کے شعبے سے وابستہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ فہد مصطفیٰ نے دبئی میں ’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد کہا کہ چاہے پاکستانی فلم فیئر ہو یا مزید پڑھیں

عروہ سے ہاتھ ملانے کی فرمائش پر فرحان نے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی فرحان سعید اور عروہ حسین کی علیحدگی کی خبریں کئی بار گردش کر چکی ہیں لیکن اب کچھ عرصے سے یہ جوڑی اپنی فلم کے پروموشنل ایونٹس پر اکثر ایک ساتھ نظر آ رہی ہے۔ انہیں طویل عرصے کے بعد فلم ’ٹچ بٹن‘ کے پروموشنل ایونٹس پر ایک مزید پڑھیں

سجل علی کو انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے پہلا موقع کس نے فراہم کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پر ساتھی اداکار ہمایوں سعید کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ سجل علی نے ’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پر ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں مزید پڑھیں