ٹک ٹاک پر 110 سالہ خاتون کی گلوکاری کے چرچے

معروف لپ سنکنگ چینی ایپ ٹک ٹاک پر حال ہی میں ایک 110 سالہ معمر خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں گنگناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے 110 سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ کے موقع پر عالمی جنگ کا مشہور گانا ‘اٹس اے لانگ وے ٹو ٹپریری گایا اور ان کی مزید پڑھیں

ٹرین میں‌ سوار انوکھا مسافر

بھارت کے شہر ممبئی میں چلنے والی ٹرین میں ایک ایسے مسافر نے سفر کیا جسے دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی۔ ممبئی میں مقامی سطح پر چلنے والی ٹرین میں روزانہ ہزاروں مسافر سفر کرتے ہیں اُن میں ہی وہ مسافر بھی شامل ہے جو انسان نہیں ہے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو مزید پڑھیں

دبئی کے ریسٹورنٹ بمبئی بورو میں سونے سے سجی دنیا کی مہنگی ترین بریانی

کہاوت ہے کہ زندگی کی بہترین چیزیں مفت ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ DIFC دبئی میں بمبئی بورو ریسٹورنٹ میں اس قاعدے کا اطلاق نہیں ہوتا ہے جہاں کھانے کیلئے سونے سے سجائی گئی بریانی دنیا کی مہنگی ترین بریانی کے طور پر سامنے آگئی ہے۔ 23 قیراط سونے کی ڈش میں کشمیری بھیڑ کے مزید پڑھیں

مشی گن کی خوش نصیب خاتون نے ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لی

امریکا کی مشہور میگا ملینز لاٹری کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام مشی گن کی ایک خوش نصیب خاتون نے جیت لیا جس نے ایک ارب ڈالر کا انعام اپنے نام کیا یہ 160 ارب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔جیت کا اعلان تو کیا گیا تاہم اس میں فاتح خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا مزید پڑھیں

معذور اور باہمت شخص کا بڑا کارنامہ

چین میں عمارت پیمائی کے شوقین اور باہمت معذور نوجوان نے اپنی وہیل چیئر کی مدد سے250میٹر سے زائد کا فاصلہ عبور کرلیا۔ ہانگ کانگ میں لائی چی وائی نامی معذور عمارت پیما رسیوں کی مدد سے اپنی وہیل چیئر سمیت سیدھی عمارت پر چڑھ گیا، جس کے بعد وہ چین میں سب سے پہلا مزید پڑھیں