جلد بازی نوجوان کو مہنگی پڑ گئی، ویڈیو وائرل

بھارت میں ٹرین کی آمد سے بے خبر نوجوان کو پٹری سے موٹر سائیکل لے جانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں موٹر سائیکل سوار ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا جبکہ اس کی موٹر سائیکل تباہ ہوگئی، مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ مزید پڑھیں

امریکی شخص نے چھٹی بار لاٹری جیت لی

امریکی شخص نے مسلسل چھٹی بار لاٹری جیت کر ایک دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے، انہوں نے چھٹی بار لاٹری جیتی ہے جس کی رقم ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ برائن موس کا تعلق اڈاہو کے چھوٹے سے شہر میریڈیئن سے ہے جنہوں نے کراس ورڈ اسکریچ گیم مزید پڑھیں

کمسن بچی نے ڈائنوسار کے نشان دریافت کرلیے

برطانوی ملک ویلز میں 4 سالہ بچی نے 22 کروڑ سال پرانا ڈائنوسار کے پیروں کا نشان دریافت کرلیا۔ للی وائلڈر اپنے خاندان کے ساتھ ویلز کے بینڈریکس نامی ساحل پر سیر کر رہی تھی جب اس نے چٹانوں پر اس نشان کو دیکھا۔ بچی کی والدہ نے بتایا کہ اس دریافت کے بعد انہوں مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کاپانچ سو سالہ قدیم اٹک قلعہ عام لوگوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقار عباسی/وقائع نگار )پنجاب حکومت نے پانچ سو سالہ قدیم اٹک کا تاریخی قلعہ عام لوگوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے گردوارہ پنجہ شریف اور اٹک قلعہ تک ضلعی انتظامیہ اٹک کو سفاری ٹرین چلانے کے احکامات جار ی کردئیے گئے ہیںاٹک قلعہ اور گردوارہ کی بحالی کے لیے ماہرین پر مشتمل مزید پڑھیں

امریکا :دولہے کو دلہن کے منہ پر کیک مارنا مہنگا پڑ گیا

امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر کنگسٹن میں شادی کی تقریب میں دلہن نے مذاقاً دولہے کے منہ پر کیک لگا دیا جس پردولہے نے غصے میں پورا کیک دلہن کے منہ پر دے مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی امریکی ریاست ٹینیسی میں دلہن کیلسی کارسن نے شادی کی تقریب کے مناظر مزید پڑھیں