موبائل چارج کرنے کیلئے اب چارجر کی ضرورت نہیں ہوگی

دنیا بھر میں موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کا استعمال کیا جاتا ہے اور اب ٹریول کرتے ہوئے پاؤر بینک کا استعمال بھی عام ہوگیا ہے۔ ایک چینی موبائل کمپنی کی جانب سے ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی گئی ہے جس سے موبائل چارج کرنے کے لئے چارجر کی ہر گز ضرورت نہیں ہوگی مزید پڑھیں

سیاح اب برفیلے ہوٹل کے مزے لیں گے

کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ہوٹل انتظامیہ نے ہوٹل کی 2021 ورژن کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں، ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں سال 2021 کے سیزن کےلیے کینیڈا کے برفیلے ہوٹل میں دلکشن تبدیلیاں لائی گئی مزید پڑھیں

چین میں اسپرنگ فیسٹول کی تیاریاں

چین میں اسپرنگ فیسٹول کی تیاریاں جاری ہیں، نئے چینی سال کے آغاز پر بڑے پیمانے پر جشن منایاجاتا ہے۔ بیجنگ کے اسٹوڈیو میں ہونے والی ریہرسل میں سیکڑوں فنکاروں نے حصہ لیا جبکہ روایتی اور قبائلی ملبوسات پہنے بچے اور خواتین مرکزِ نگاہ بنے رہے۔ نئے چینی سال کا آغاز 12 فروری سے ہو مزید پڑھیں

تیس سیکنڈ میں کمرے کی پوری دیوار پر رنگ کرنے کا طریقہ

انٹرنیٹ پرایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں نوجوان نے تیس سیکنڈ میں کمرے کی پوری دیوار پر نیا رنگ کر کے سب کو حیران کردیا۔ نوجوان نے کم وقت و محنت میں اس قدر مہارت کے ساتھ دیوار پر رنگ کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ ٹک ٹاک پر شیئر ہونے والی اس مزید پڑھیں

بھارت، سمندر کے اندر شادی کی انوکھی تقریب

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سمندر کی گہرائیوں میں محبت کرنے والا جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔ تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے وی چننا دورئی اور ایس سویتھا نے اپنی شادی کی رسم کے لیے نیلنکرائی ساحل کے قریب 60 فٹ گہرے پانی کا انتخاب کیا جہاں جوڑے نے شادی کے روایتی مزید پڑھیں