انڈونیشیا کے گاؤں‌ میں‌ خونی سیلاب، شہری خوفزدہ

انڈونیشیا کے گاؤں میں آنے والے سیلاب کے بعد دریا کا پانی خونی سرخ رنگ کا ہوگیا، جس کو دیکھ کر شہری بہت زیادہ خوفزدہ ہوئے۔ انڈونیشیا کے گاؤں جینگوٹ میں ہفتے کے روز سیلاب آیا جس کے بعد کپڑا رنگنے والی فیکٹری کے قریب واقع دریا کا پانی گہرے سرخ رنگ کا ہوگیا جبکہ مزید پڑھیں

میری دولہن کو ہاتھ کیوں لگایا،دولہے نے فوٹو گرافر کو تھپڑ جڑ دیا،ویڈیو وائرل

شادی ایسا خوشی کا عمل ہے کہ جن دو لوگوں کی شادی ہو رہی ہوتی ہے وہ تو خوش ہوتے ہی ہیں تاہم شادی میں شرکت کرنے والے بھی خوشی سے جھوم رہے ہوتے ہیں۔شاید یہ خوشی کا لمحہ لوگ برسوں یاد رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے وہ فوٹو شوٹ کرواتے اور خوشی کے اس مزید پڑھیں

برف سے بنی فیراری کار کی سوشل میڈیا پر دھوم

یورپ کے شمال میں واقع ملک لیتھوینیا میں برفباری سے لطف اندوز ہونے والے جوڑے نے برف کو تراش کر معروف کار فیراری کی ہُو بہو نقل تیار کر لی۔ لیتھوینیا کی پینیویزیس کاؤنٹی میں مسلسل ہونے والی برف باری نے ہر طرف دلکش مناظر پیدا کردیئے ہیں، اسی دوران جب برفباری رکی تو ایک مزید پڑھیں

انٹارکٹیکا میں 53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا مالک کو مل گیا

انٹارکٹیکا میں 53 برس پہلے کھو جانے والا بٹوا بالآخر 93سالہ مالک تک پہنچا دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے بٹوے کے مالک پال گریشم کے بٹوے میں موجود ہر شے 53 برس بعد بھی محفوظ تھی انٹارکٹیکا میں کھویا ہوا بٹوا ایک فاؤنڈیشن کے ورکرز نے مزید پڑھیں

دبئی، دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کیلئے کھول دیا گیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے تھیم پارک میں لگایا جانے والا دنیا کا بلند ترین جھولا عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ دبئی کے تھیم پارک میں سوائنگ رائیڈ نامی جھولا نصب کیا گیا جس کی گزشتہ دنوں کامیاب آزمائش بھی کی گئی اور اب اس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ مزید پڑھیں