ایسا لیمپ جو کورونا وائرس سے بچا سکتا ہے

امریکا میں ایسا لیمپ پیش کیا گیا ہے جو کورونا سمیت مختلف وائرسز اور جراثیموں کا بڑی حد تک خاتمہ کرسکتا ہے۔ لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ٹارگوس نامی کمپنی نے متعدد ڈیوائسز پیش کیں، جن میں سے بیشتر میں الٹرا وائلٹ روشنی جراثیموں کا صفایا کرنے میں مدد دیتی مزید پڑھیں

بادلوں کے اوپر سے دبئی کا نظارہ

دبئی کے ولی عہد شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نےایک بار پھر دبئی کی خوبصورتی کو اجاگر کرنے کے لیے ایک اور ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کردی۔ انہوں نے بادلوں کے اوپر سے دبئی کے نظارے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کی جس کو صارفین نے بہت پسند کیا۔ ویڈیو میں برج الخلیفہ مزید پڑھیں

چین نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی

چین نے کوروناوائرس کی نئی لہر پر قابو پانے کے لیے محض 5 دن میں ڈیڑھ ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال تعمیر کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ چین نے کورونا وائرس کے آغاز کے بعد سخت حکمت عملی سے وبا پر قابو پالیا تھا لیکن گزشتہ سال دسمبر سے نئے کیسز میں اضافہ مزید پڑھیں

آئسکریم میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

چین سے پوری دنیا میں پھیل کر عالمی وبا کی صورت اختیار کرنے والے وائرس کی اب آئسکریم میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی چین میں آئس کریم کے نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے شمالی چین کی فوڈ کمپنی کی تیار کردہ مزید پڑھیں

صرف ایک منٹ میں گاڑی کے پرزے چوری

برطانیہ میں ماسک پہنے ہوئے 4 چوروں نے دیدہ دلیری سے صرف ایک منٹ میں گاڑی کے پرزے چرا لیے۔ اس واردات میں 4 چور ماسک پہنے ہوئے رہائشی علاقے میں گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دوران ایک چور جیک کے ذریعے ایک گاڑی کو اوپر اٹھاتا ہے اور دوسرا گاڑی کے نیچے سے مزید پڑھیں