اسپین: خودکار طریقے سے چلنے والی پہلی بس متعارف

اسپین میں خودکار طریقے سے چلنے والی پہلی بس متعارف کروادی گئی ہے۔ اسپین کی آٹو پائلٹ اور بجلی سے چلنے والی مسافر بس میں 70 سے زائد مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ انتظامیہ کے مطابق بس میں مختلف سینسرز ، کیمرے نصب ہیں جو ماحول اور آنے والی رکاوٹوں کے مطابق اپنی رفتار مزید پڑھیں

ارجنٹینا، ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا

ارجنٹینا میں ہوا کے بگولے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو ایک موٹر سائیکل سوار نے بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہوا کا ایک بڑا بگولہ شہر کی جانب بڑھ رہا ہے۔ موٹرسائیکل سوار نے بھی ہوا کے بڑے سے بگولے کو دیکھ کر اپنی مزید پڑھیں

1 منٹ میں 24 کین کھولنے کا ریکارڈ

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ شخص نے ایک منٹ میں دانتوں سے سب سے زیادہ کین کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 32 سالہ شخص نے ایک منٹ میں 24 کین دانتوں کی مدد سے کھول کر عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔ اس سے قبل ایک منٹ میں گیارہ کین کھولنے کا مزید پڑھیں

آسمان پر پراسرار روشنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا

کیلیفورنیا میں آسمان پر پھیلنے والی پُر اسرار روشنی نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔ آسمان پر نظر آنے والی غیر معمولی روشنیاں درآصل 60 اسٹار لنک سیٹلائٹ کی لانچنگ کی وجہ سے نمودار ہوئی تھیں ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے ماہرین ان سیٹلائیٹس کو غائب کرنے کےلیے کوششیں کررہے ہیں مزید پڑھیں

نیو کراچی منی زوپارک میں بندر پنجرے سے باہر نکل آیا

نیو کراچی منی زوپارک میں بندر پنجرے سے باہرآگیا۔ منی زو پارک کے پنجرے سے بندرکے باہر آنے پر چڑیا گھر میں بھگدڑ مچ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور لوگوں نے بندر پکڑکر انتظامیہ کے حوالے مزید پڑھیں