اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھوئیں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھوئیں کے کالے بادل چھائے ہوئے دکھائی دیے۔ حکام نے آتش فشاں کے قریب سے گزرنے والی پروازوں کا رخ موڑنے کے احکامات جاری کردیے۔ قریبی مزید پڑھیں

’بلیم گیم‘ نہیں ہونی چاہئے، یہ وقت کسی سے لڑائی کا نہیں: وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پی ایس ایل ایڈیشن 6 کے بقیہ میچز کے ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’بلیم گیم‘ نہیں ہونی چاہئے لیکن اس وقت سب جذباتی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے یہ وقت کسی سے لڑائی کا نہیں۔ پی سی بی کے مزید پڑھیں

سنگاپور نے سپرسانک ڈرون تیار کرلیا

سنگاپور کی ایک کمپنی نے ایرو نامی سپرسانک ڈرون تیار کرلیا ہے ۔ آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والے ڈرون کی قیمت ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر تک ہے۔ یہ ڈرون جاسوسی کے مشن میں استعمال ہوتا ہے جبکہ یہ 26 سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فاصلہ طے کر سکتا ہے۔ ڈرون مزید پڑھیں

لندن؛ بلی ٹرین کی چھت پر چڑھ گئی، ٹرین سروس متاثر

لندن میں ایک بلی ٹرین کی چھت پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق منگل کی رات نو بجے ٹرین مانچسٹر کے لیے روانہ ہونا تھی کہ اس دوران چھت پر بلی چڑھ گئی۔ کئی طریقوں کے باوجود بلی ٹرین کی چھت سے نہ اُتری،جس پر مسافروں مزید پڑھیں

آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی

روس میں آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی، میراتھن میں 6 ممالک کے 83 افراد شریک تھے۔ روس میں سرد موسم کا مزہ اُٹھانے کیلئے آئس میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈونچر کے شوقین افراد نے بھرپور شرکت کی۔ چھ ممالک کے تراسی افراد نے ایک دوسرے کو سائبیریا کی مزید پڑھیں