اپنا سر کاٹ کر دھڑ کے بغیر زندہ رہنے والا انوکھا جانور

ٹوکیو: ایک قسم کا سمندری گھونگھا یا سی سلگ خطرے کی صورت میں اپنا سر خود کاٹ لیتا ہے اور پھر اس سر سے پورا جسم اگالیتا ہے۔ سمندر میں گھونگھوں سے مشابہہ جانور بکثرت ملتے ہیں جنہیں سی سلگ کہا جاتا ہے۔ جاپانی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ’سی سلگ‘ کی دو اہم مزید پڑھیں

پیرا شوٹ نہ کھلنے پر30 سالہ اسکائی ڈائیورہلاک

آسٹریلیا کا 30 سالہ اسکائی ڈائیور مقابلے کے دوران پیراشوٹ نہ کھلنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا اسکائی ڈائیور تجربہ کار تھا اور اس نے بہت زیادہ بلندی سے چھلانگ لگائی تھی۔ اسکائی ڈائیونگ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور آسٹریلین پیراشوٹ فیڈریشن مزید پڑھیں

سانپ نے چڑیا گھر کےملازم پر حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چڑیا گھر کےایک ملازم پر سانپ نے اچانک حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملازم کی نظریں جیسے ہی سانپ کے اوپر سے ہٹتی ہیں تو وہ ان پر اچانک حملہ آور ہوجاتا ہے، خوش قسمتی سے انہیں کوئی نقصان نہیں مزید پڑھیں

بیجنگ میں گردوغبار کا طوفان، دن میں اندھیرا چھا گیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گردوغبار کے طوفان کے سبب دن میں اندھیرا چھا گیا۔ انر منگولیا اور شمال مغربی حصے سے آنے والے ریت کے طوفان نے بیجنگ کی فضا آلودہ کردی ہے۔ گرد آلود ہوائیں چلنے سے محکمہ موسمیات نے شہر میں ییلو الرٹ جاری کر دیئے ہیں جبکہ اسکولوں میں کھلے مقامات مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آسمان سرخ ہو گیا

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں ریت کا طوفان آیا، جس کی وجہ سے آسمان سرخ ہوگیا۔ ریت کے طوفان کی وجہ سے آسمان سرخ ہوا جبکہ حد نگاہ صفر ہوگئی تھی۔ مقامی حکام نے حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے شہریوں کو نقل و حرکت میں احتیاط رکھنے کی ہدایت کی تھی۔ حکام مزید پڑھیں