حادثے میں ہلاک قرار دیا گیا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا

برازیل میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں سال جنوری میں برازیل کے جنگلات میں ایک انجن والا طیارہ سیسنا 210 پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا مزید پڑھیں

ٹیچر کا ویکسین لگنے کی خوشی میں برفیلی جھیل پر ڈانس

کینیڈا میں ایک ڈانس ٹیچر نے ویکسین لگنے کی خوشی میں برفیلی جھیل پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈانس ٹیچر پردیب نے لکھا کہ ویکسین لگنے کی خوشی میں بھنگڑا دراصل کینیڈا بھر میں صحتیابی کے لیے امید اور خوشی کے اظہار مزید پڑھیں

سمندر کی گہرائی میں تحقیق کیلئےخودکار روبوٹ تیار

چینی سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائی میں تحقیق کیلئےخودکار روبوٹ تیار کرلیا ہے جو بہت نرم ہونے کے علاوہ آزادانہ انداز میں تیر بھی سکتا ہے۔ سائنسدانوں نے سمندری گہرائی میں پائی جانے والی گھونگھا مچھلی سے متاثر ہو کر ایک نرم روبوٹ ایجاد کیا ہے۔ اس روبوٹ کو سمندر کے سب سے گہرے مقام’ماریانا مزید پڑھیں

پینگوئن کے پیچھے کِلر وہیلز پڑ گئیں، سیاحوں نے جان بچالی

جانور اپنی خوراک کی ضروریات کو دوسرے جانوروں کو کھا کر ہی پورا کرتے ہیں اور اسی طرح یہ نظام بھی چل رہا ہے، لیکن کبھی کبھی بڑے جانور اپنی خوراک حاصل نہیں کر پاتے کیوں کہ ان کی پہنچ سے ان کا شکار نکل جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

ہاتھی نے پینٹ شرٹ پہن لی

بھارت کے ارب پتی تاجر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ہاتھی کی پینٹ شرٹ پہنے ایک تصویر شیئر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی نے جامنی رنگ کی شرٹ اور سفید رنگ کی پینٹ پہن رکھی ہے مزید پڑھیں