تھرپارکر میں تین روزہ تھررنگ فیسٹول

تھرپارکرمیں تین روزہ تھررنگ فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روزہ تھر رنگ فیسٹول کی تقریبات کے لیے مٹھی شہر اور قلعے کے دیواروں کو تھر کے ثقافتی تصاویر اور خوبصورت لائٹنگ سے سجایا گیا ہے جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ فیسٹول میں تھر کی ریت و رسم ثقافتی روایات،تھر کے مزید پڑھیں

انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی

جاپانی کمپنی نے ایک ایسا ٹی وی متعارف کرا دیا ہے جو انسانی دماغ کی طرح چلتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ ٹی وی میں موجود پراسیسر تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ کرتا ہے۔ یہ نیا پراسیسر انسانی دماغ کو پڑھ کر ٹی وی پر تصاویر اور مزید پڑھیں

روسی فوجی ہزاروں فٹ کی بلندی پر پھنس گیا

روس میں ایک فوجی اسکائی ڈائیور ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگاتے ہی مل ایم آئی 8 ملٹری ہیلی کاپٹر میں پھنس گیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں اسکائی ڈائیور کو ساڑھے 6 ہزار فٹ کی بلندی پر جھولتے دیکھا جاسکتا ہے۔ عینی شاہد نے فوری طور پر پولیس کو مطلع مزید پڑھیں