امریکی کمپنی نے بندر کے دماغ میں الیکٹرونک چپ لگادی

امریکا کی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلن مسک کی کمپنی Neuralink نے بندر کے دماغ میں الیکٹرونک چپ لگا کر ویڈیو گیم کھیلنا سکھا دیا، کمپنی نے جلد انسانوں میں بھی تجربات کا اعلان کردیا۔ ایلن مسک نےایک پیغام میں کہا کہ کامیاب تجربات کے بعد ایسی پروڈکٹ جلد لائی جائے گی جو فالج زدہ مزید پڑھیں

جھیل سے چند سال قبل کھویا ہوا موبائل فون مل گیا

تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل پیڈل بورڈنگ کے دوران ان کا آئی فون جھیل میں گرگیا تھا لیکن گزشتہ ہفتے جھیل پر کام کرنے والے ایک ملازم کی جانب سے فون کرکے انہیں ان کا موبائل فون ملنے کی اطلاع دی گئی۔ چن نامی شہری کا مزید پڑھیں

35 سال پرانا گیم10 کروڑ میں فروخت

سپرماریو برادرز کا 35 سال پرانا گیم 10 کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب 6 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے جو پاکستانی تقریبا 10 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اسے ڈیجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگی فروخت ہونے والی مزید پڑھیں

برطانوی شہری نے122 ملین پاؤنڈ کی لاٹری جیت لی

برطانوی شہری نے 122 ملین پاؤنڈ (25 ارب 90 کروڑ پاکستانی روپے) کا ’یورو ملین‘ جیک پاٹ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ اس لاٹری میں برطانوی شہری نے 122 ملین پاؤنڈ کا انعام جیت کر یوکے نیشنل لاٹری کی تاریخ کے پانچویں بڑے فاتح کااعزاز حاصل کرلیا۔ یہ برطانیہ میں رواں سال یورو ملین جیک مزید پڑھیں

لڑکی نے بوسہ دینے کے بہانے مرد کی زبان کاٹ ڈالی

سکاٹ لینڈکے دارالحکومت ایڈنبرا میں ایک لڑکی نے سڑک پر لڑائی کے دوران ایک مرد کی زبان ہی دانتوں سے کاٹ ڈالی اور سڑک پر پھینک دی، جسے بحری بگلا اٹھا لے گیا۔ میل آن لائن کے مطابق متاثرہ شخص کا نام جیمز مکینزی بتایا گیا ہے جس کا 27سالہ بیتھنے ریان نامی لڑکی کے مزید پڑھیں