برطانوی شہری نے122 ملین پاؤنڈ کی لاٹری جیت لی

برطانوی شہری نے 122 ملین پاؤنڈ (25 ارب 90 کروڑ پاکستانی روپے) کا ’یورو ملین‘ جیک پاٹ جیت کر تاریخ رقم کردی۔

اس لاٹری میں برطانوی شہری نے 122 ملین پاؤنڈ کا انعام جیت کر یوکے نیشنل لاٹری کی تاریخ کے پانچویں بڑے فاتح کااعزاز حاصل کرلیا۔

یہ برطانیہ میں رواں سال یورو ملین جیک پاٹ کی دوسری قرعہ اندازی ہے۔