چیتے اور انسانوں کے درمیان خوف ناک تصادم ، تصاویر وائرل

بھارت میں ایک چیتے اور انسانوں کے درمیان خوف ناک تصادم ہوا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یہ واقعہ بھارتی شہر جےپور کے نیشنل پارک میں پیش آیا جہاں درمیان سے گزرنے والی سڑک پر چیتا بائیک سے ٹکرا گیا، موٹرسائیکل پر تین افراد سوار تھے، تصادم اتنا زوردار تھا کہ جانور مزید پڑھیں

جاپانی ایئر لائن کے گراؤنڈ طیارے میں ڈائننگ کی پیشکش

دنیا بھر میں کورونا وبا سے متاثرہ ایئر لائنز کھڑے طیاروں کو استعمال میں لانے کےانوکھے طریقے تلاش کررہی ہیں جاپان کی سب سے بڑی ایئر لائن نےرن وے پر کھڑے ہوائی جہاز میں فرسٹ کلاس ڈائننگ شروع کردی ہے۔ جاپانی ایئر لائن نےگزشتہ روز یہ سروس متعارف کرائی ہے۔ فرسٹ کلا س ڈائننگ کی مزید پڑھیں

پانی میں 24منٹ33سیکنڈ تک سانس روکنے والا غوطہ خور

کروشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غوطہ خور نے پانی میں سانس روک کر رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سبوتا نامی غوطہ خور نے پانی میں24منٹ33سیکنڈ تک سانس روک کر رکھا۔اس سے قبل ان کا ریکارڈ24منٹ11 سیکنڈ تھا ۔ یہ ریکارڈ انہوں نے کروشیا کے شہرسساک میں بنایا اور اس سے قبل مزید پڑھیں

آئس لینڈ : لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا

آئس لینڈ میں لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا آئس لینڈ میں ایک پہاڑ سے لاوا ابلنا شروع ہوا تو شہریوں نے بجائے اس مقام سے دور جانے کے وہیں آنا شروع کیا ۔ روزانہ ہزاروں افراد یہاں آتے ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں

مشہور یونیورسل اسٹوڈیوز تھیم پارک 16 اپریل سے کھلے گا

ہالی ووڈ کے مشہور یونیورسل اسٹوڈیوزتھیم پارک سے کورونا کےسائے چھٹ گئے۔ نئے جھولوں اور فل تفریح کے ساتھ پارک 16 اپریل سے دوبارہ کھول دیا جائے گا. پارک میں عوام کی محدود تعداد کو وزٹ کی اجازت ہو گی۔ ٹکٹوں کی فروخت 8اپریل سے شروع ہو گی۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث مزید پڑھیں