سینما میں کورونا کے دوران فلم دیکھنے کا انوکھا طریقہ

جاپان کے ایک سینما نے کورونا وائرس کے دور ان فلم دیکھنے کا انوکھا طریقہ متعارف کرادیا ہے۔ جاپان کے ایک سینما نے باکس سیٹ متعارف کروائی ہے، سیٹ کے دونوں طرف لکڑی کی پارٹیشن لگائی گئی ہےجبکہ یہ سیٹ سائز میں بھی عام سیٹ سے بڑی ہے۔ سیٹ پر ایک ہی شخص بیٹھ سکے مزید پڑھیں

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش کے 18ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا۔ برسلز کے نواح میں واقع 14 ہیکٹر رقبے پر مشتمل ایک پارک میں پھولوں کی بین لاقوامی نمائش کا انعقاد کیا گیا اس نمائش میں 1ملین سے زیادہ پھول جبکہ سنبل اور نرگس کے پھولوں کی 400سے زیادہ اقسام پیش کی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا :جدید ترین جنگی طیارہ متعارف

جنوبی کوریا نے جدید ترین جنگی طیارہ سونک ایف متعارف کرادیا ہے۔ یہ طیارہ تیار کرنے کے بعد جدید ترین فوجی ساز و سامان بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ اس طیارے کو ’کے ایف 21 بورا مائی‘ کا نام دیا گیا ہے. طیارے کو آپریشنل کرنے کے بعد اس کو جدید مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا

لندن میں دنیا کا سب سے لمبا خرگوش چوری ہو گیا ہے برطانیہ سے چار فٹ لمبا خرگوش ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔ خرگوش کی مالکن نے اعلان کیا کہ ان کے چوری یا لاپتہ ہونے والے خرگوش کو واپس لانے والے شخص کو انعام کے طور پر مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی سے لیس اسمارٹ ماسک متعارف

امریکا نے ٹیکنالوجی سے لیس سپر ماسک نامی اسمارٹ ماسک متعارف کرادیا ہے۔ اس سپر ماسک کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں تین پنکھے اور ایسے ڈیجیٹل فلٹرز نصب ہیں جو ہوا کو سانس کے لیے صاف بنانے میں مددگار بناتے ہیں۔ سپر ماسک میں جہاں پنکھے نصب ہیں، وہیں اس میں بلیوٹوتھ، مزید پڑھیں