جاپان: دنیا کے تیز ترین جھولے کو لوگوں کی ہڈیاں ٹوٹنے کے سب بند کردیا گیا

ڈو۔ڈونپا نامی دنیا کا سب سے تیزی سے اسپیڈ پکڑنے والے رولر کوسٹر (جھولا) کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ اسکی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ گزشتہ نو ماہ کے دوران اس کی وجہ سے کافی لوگوں کی کمر اور گلے کی ہڈی رائیڈنگ کے دوران ٹوٹی۔ جاپان کے علاقے فوجیوشیڈا کے مزید پڑھیں

فری فائر نے گنیز بک میں اپنا نام درج کروادیا

موبائل گیم فری فائر نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گیم کو بنانے والی کمپنی گرینا نے لاس ویگاس کی ریزورٹ بلڈنگ پر گیم چلایا۔ مذکورہ اسکرین گیم کے چار سال مکمل ہونے کی خوشی میں سالگرہ مناتے ہوئے لگائی گئی ہے۔ گرینا فری فائر مزید پڑھیں

بھارتی سرکاری افسر کی سبزی بیچنے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

بھارتی ریاست اتر پر دیش میں بھارتی افسر کے سبزی بیچنے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر بھارتی سرکاری افسر اکھیلیش مشرا کی ایک مصروف سڑک پر سبزی بیچتے ہوئے تصویریں وائرل ہو گئی تھیں جس کے پیچھے چھپی دلچسپ کہانی اب سرکاری آفیسر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ، ایک شخص کا صبح کی چائے پر دھاڑتے شیر سے سامنا

جنوبی افریقا میں گھومنے کی غرض سے ایک کیمپ میں قیام کرنے والے شخص کو صبح سویرے کچن کی کھڑکی کھولنا مہنگا پڑ گیا۔ اکثر اوقات انسان کے ساتھ انہونی ہوتی رہتی ہے مگر جب کسی خون خوار جنگلی جانور کے ہاتھوں جان کے لالے پڑ جائیں تو اچھے اچھوں کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے مزید پڑھیں

تاج محل کی دودھیا چاندنی کے نظارہ پر عائد پابندی ختم

سینکڑوں جوڑوں نے رات تاج میں گزاری،لطف لیا آگرہ()کوویڈ 19 کی وجہ سے رات کے وقت بند رہنے والاتاج محل ایک سال بعد عام لوگوں کیلئے کھول دیا گیا اور ہفتہ اتوار کی درمیانی شب بڑی تعداد میں لوگوں نے13ویں میں دودھیا چاندنی کا نظارہ سنگ مرمر سے بنے تاج محل کی کیاریوں میں بیٹھ مزید پڑھیں