پالتو شیر سڑک پر آگیا ، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک پالتو شیر کے سڑکوں پر گھومنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئی جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ ویڈیو میں کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ کی سڑکوں پر پالتو شیر کو گھومتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ شیر کا مالک بھی موجود نہیں ہے۔ شیر کو چینی تاجر نے پال رکھا مزید پڑھیں

کورونا مریضوں کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیاء پہنچائے گا

انڈونیشیا میں کورونا کے مریضوں کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیاء پہنچائے گا۔ انڈونیشیا کے یونیورسٹی اسٹاف نے کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ بنا لیا ہے. یہ روبوٹ مہلک وائرس کے باعث قرنطینہ کرنے والے افراد کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔ روبوٹ کو ریموٹ سے کنٹرول مزید پڑھیں

دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین جوتا تیار

دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین جوتا تیار کیا گیا ہے جس کی قیمت دو کروڑ 36 لاکھ ڈالر ہے۔ سنہری سینڈل میں 200 سے زائد چھوٹے ہیرے دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ دو بڑے ہیروں سے اس کے حسن کو چار چاند لگائے گئے ہیں جس میں 15 کیریٹ کا ڈی پرفیکٹ قیمتی پتھر بھی مزید پڑھیں

کتے نے مالکن کی مدد کرکے سب کو حیران کردیا

فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون کی گاڑی کو سیلابی پانی میں پھنسا دیکھا جاسکتا ہے، خاتون نے جیسے ہی گاڑی کو دھکا لگانا شروع کیا تو ان کا پالتو کتا بھی مدد کو آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

بھارت:خاتون نے سرکاری اہلکاروں کی پٹائی کردی

بھارت سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون نے ماسک نہ پہننے پر چالان ہونے پر سرکاری اہلکاروں کی پٹائی کردی ۔ یہ واقعہ دہلی کے پیراگڑھی میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں ایک خاتون نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ماسک نہیں پہنا ہوا تھا جہاں مزید پڑھیں