دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی میں دنیا کا گہرا ترین جدید سوئمنگ پول کھول دیا گیا ہے۔ 60 میٹر یعنی 196 فٹ گہرے سوئمنگ پول کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے تصدیق کرکے دنیا کا گہرا ترین پول قرار دیا ہے۔ اس سوئمنگ پول میں تقریباً 14 ملین لیٹر پانی بیک وقت موجود ہوتا ہے یعنی وہاں اندرونی طور پر مزید پڑھیں

بھارت :نوبیاہتا جوڑے کو شادی میں پیٹرول کا تحفہ مل گیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے نئے نویلے جوڑے کو تحفے میں پیٹرول دیا گیا۔ بھارتی میڈیا پر تامل کامیڈین مائیل سیمی کی چند تصاویر شیئر کی گئیں جس میں کامیڈین شادی کی تقریب کے دوران اسٹیج پر نئے نویلے جوڑے کو پیٹرول کے 2 چھوٹے گیلن بطور تحفہ دیتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ مائیل سیمی نے مزید پڑھیں

محکمہ سندھ نے مردہ شخص کو بھی کورونا ویکسی نیٹڈ دکھا دیا

کراچی میں محکمہ صحت کے عملے نے مردہ شخص کو بھی ویکسی نیٹڈ دکھا دیا، عبدالندیم کا ڈھائی سال پہلے انتقال ہو گیا تھا، لیکن نادرا ریکارڈ کے مطابق انہیں 16 اگست 2021 میں ویکسین لگ چکی ہے۔ ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق عبدالندیم کا 19 فروری 2019 کو انتقال ہوچکا ہے۔ نادرا ریکارڈ میں مردہ مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے تیز گولی پھینکنے والی گن تیار

دنیا کی سب سے تیز گولی پھینکنے والی ایک گن بنائی گئی ہے جو 200 فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے آگے بڑھتی ہے۔ یہ گن امریکہ میں بہت جلد فروخت کے لیے پیش کی جائے گی جسے دنیا کی طاقتور ترین کوائل گن کا اعزاز حاصل ہے ۔ اسے آرک فلیش لیب نے بنایاہے مزید پڑھیں

مصالحہ لگی مچھلی کی اوون میں اچھلنے کی ویڈیو وائرل

مصالحہ لگی مچھلی کی اوون میں اچھلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ مذکورہ ویڈیو میں کسی فلم کا سین معلوم ہوتا ہے کیونکہ حقیقت میں اسے تسلیم کرنا خاصہ مشکل ہے۔ یہ ویڈیو دراصل کئی سال قبل یوٹیوب پر شیئر کی گئی مزید پڑھیں