ایک سال میں عالمی منڈی میں گندم پانچ فیصد، پاکستان میں 72 فیصد مہنگی ہوئی

mian zahid hussain business man fpcci chairman

۔ بروقت درآمدات، خوش انتظامی کے زریعے گندم بحران کا راستہ روکا جا سکتا تھا ۔ گندم کی درامدآت کی رفتار انتہائی غیر تسلی بخش ہے ۔ میاں زاہد حسین (19اکتوبر2020) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ایس ایم ای سیکٹر کے فروغ کے لیے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، نائب گورنر اسٹیٹ بینک

غیر ملکی ترسیلات زراور برآمدات میں تاریخی اضافہ کیلئے وزیر اعظم کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ، ایس ایم منیر مشکل وقت میں اسٹیٹ بینک کے بروقت فیصلے تجارت اور برآمدات کے لیے مددگار ثابت ہوئے، صدر کاٹی سلیم الزماں کراچی ( ) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ کورونا کے مزید پڑھیں

تھرکول بلاک ون پر کنٹریکٹر نے بیمار مزدور کی چھٹی بند کر دی

اسلام کوٹ(رپورٹ :عبد الغنی بجیر)تھرکول بلاک ون پر کنٹریکٹر نے بیمار مزدور کی چھٹی بند کر دی۔حالت غیر ہونے پراسپتال منتقل،ویڈیو وائرل، وزیراعلی سندھ کا نوٹس۔ رپورٹ طلب تفصیلات کے مطابق تھرکول بلاک ون پر نجی کانٹریکٹر نے مزدور کو بیمار ہونے کے باوجود چھٹی نہ دی اور مزدور پمن بھیل بیمار حالت میں بلاک مزید پڑھیں

پبلک پرائیویٹ پا رٹنر شپ غربت کے خا تمے کے لیے ایک مو ثر اقدام ہے۔ نائب صدر ایف پی سی سی آئی شیخ سلطا ن رحمان

کراچی (18 اکتو بر 2020) ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام ”چیلنجز اینڈ وے فارورڈ”کے عنوان سے پاکستان میں غر بت کے خا تمے کے لیے ایک انٹر ایکٹو ویبنا ر کے دوران ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے فوری ضرورت کے پیش نظر پاکستان میں مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی اورDEIK کے در میان Interconnected Business Seriesکا انعقاد جس میں فوڈاور کنسٹر کشن میں ممکناجو ائنٹ وینچرز پر تبا دلہ خیال کیاگیا۔

کراچی ( 16 اکتو بر 2020) ایف پی سی سی آئی اور غیر ملکی اقتصادی تعلقا ت بورڈ برائے ترکی (DEIK)نے پاکستان تر کی جو ائنٹ بز نس کو نسل کا مشتر کہ اجلا س فیڈریشن ہاؤس کراچی اور DEIK کے ہیڈ آفس استنبول تر کی میں بذریعہ ویڈیو لنک کیا۔ اس اجلاس کا مقصد مزید پڑھیں