فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر خرم اعجازکمشنر کراچی ڈاکٹر سہیل راجپوت کو فیڈریشن ہا ؤس آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

کرا چی (7 اکتوبر 2020) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر خرم اعجازکمشنر کراچی ڈاکٹر سہیل راجپوت کو فیڈریشن ہا ؤس آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پرمیاں زاہد حسین اور دیگربھی مو جو د ہیں۔ ———————- پاکستان تر کی بز نس کونسل کا اجلاس مزید پڑھیں

ٹی سی ایس اور ایک بھیانک خواب ۔کیا بیٹی اپنے باپ کی کمپنی بچا پائے گی ؟

ٹی سی ایس کا شمار پاکستان کی مشہور اور بہترین کورئیر کمپنی کے طور پر ہوتا ہے ۔تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک اس کمپنی نے پاکستان میں کامیابیوں کی نئی منازل کو چھو کر اپنے لئے ایک ممتاز مقام بنایا اور دوسری کمپنیوں کے لیے ایک رول ماڈل بن گئی ۔اس کمپنی کی کوالٹی مزید پڑھیں

ایم ڈی سوئی سدرن کیلئےعلی جاوید ہمدانی پہلےنمبر پر،

اسلام آباد (عاطف شیرازی) سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کے لیے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں شارٹ لسٹنگ میں علی جاوید ہمدانی کانام پہلے نمبر پر ہے حتمی منظوری کے لیےتین رکنی پینل وزیراعظم کو بھیجا جائےگا۔ علی جاوید ہمدانی اس سے قبل سوئی ناردرن کے ایم ڈی کے نام مزید پڑھیں

ٹیکس محاصل اہداف کو عبور کرگئے،حماد اظہر

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آٹو موبائل، سیمنٹ سمیت صنعتی شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ برآمدات میں اضافہ اور اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام معاشی بحالی کو مستحکم کرنے کی علامات ہیں۔ یہ معاشی موڑ خسارے میں ڈرامائی کمی کے ساتھ آیا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی مالی پریشانیاں غیر مستحکم سطح تک بڑھ گئیں، عہدیدار

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) اگرچہ سرکار کی ملکیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں گردشی قرضوں کی مد میں 25 فیصد حصہ دے رہی ہیں جو اب 2.4 کھرب روپے بنتا ہے، کے الیکٹرک کی صفر فیصد شراکت ہے۔ اور اگر کے ای نے ڈسکوز کی طرح بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہوتا تو گردشی قرضہ مزید پڑھیں