پی ایس او ۔موجودہ قیادت کا مستقبل کیا ہوگا ۔ماضی میں ایوارڈ حاصل کرنے والے آج نیب مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں

پاکستان اسٹیٹ آئیل کا شمار پاکستان کے انتہائی اہمیت کے حامل قومی اداروں میں ہوتا ہے ہر دور میں پاکستان اسٹیٹ آئل کی قیادت یہ دعوی کرتی رہی ہے کہ اسے بہترین کارکردگی پر بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے اور مختلف اداروں کی جانب سے اسے بہترین اعزازات اور ایوارڈ بھی دیے مزید پڑھیں

‏کراچی سائیٹ ایریا کی صنعتیں بند ہونے سے لاکھوں مزدوروں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پریس ریلیز ٭ 07 اکتوبر 2020 کراچی چیمبر نے ایس آر او 889 (I) /2020 مسترد کردیا، مشیر خزانہ سے مداخت کی اپیل صنعتوں میں پیداوار کی نگرانی کے کیمروں کی تنصیب ظلم کی انتہا ہے، شارق وہرا مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایس آر او واپس لینے کی ہدایت مزید پڑھیں

سائٹ ایریا کے مسائل حل نہ ہوئے توصنعتیں بند ہوں گی،جاوید بلوانی

Oct 08, 2020 کراچی( کامرس رپورٹر)بجلی،گیس اور پانی کے بحران اور انفرااسٹرکچر کی بدحالی پر سائٹ صنعتی علاقے کے صنعتکار بپھر گئے اورسائٹ لمٹیڈ کو سائٹ ایسوسی ایشن کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے نومنتخب صدرعبدالہادی،سرپرست زبیرموتی والا،سابق صدرجاوید بلوانی اور دیگر رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت سائٹ صنعتی مزید پڑھیں

نیا پاکستان ہاءوسنگ اسکیم کے لیے مراعاتی پیکج سے مکمل استفادہ کے لیے رجسٹریشن کی مدت میں 31 دسمبر 2021 تک توسیع اور اسکیم کے تحت ہاءوسنگ پروجیکٹس کی تکمیل کی مدت میں اضافے کا مطالبہ

کراچی 7 ستمبر2020 : ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد ) کے چیئرمین فیاض الیاس نے نیا پاکستان ہاءوسنگ اسکیم کے لیے مراعاتی پیکج سے مکمل استفادہ کے لیے رجسٹریشن کی مدت میں 31 دسمبر 2021 تک توسیع اور اسکیم کے تحت ہاءوسنگ پروجیکٹس کی تکمیل کی مدت میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے مزید پڑھیں

ممنوعہ پلاسٹک بیگز بنانے کے چار بڑے کارخانوں میں کام بند

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ انوائرونمنٹل پروٹیکشن ایجنسی( سیپا) ضلع غربی کی کراچی میں بڑی کارروائی، سائیٹ صنعتی زون میں ممنوعہ پلاسٹک بیگز بنانے کے چار بڑے کارخانوں میں کام بند کروا دیا، کارروائی سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پر کی گئی۔ کامیاب کارروائی پر مشیر ماحولیات مزید پڑھیں