وزیراعظم کا تابش گوہر کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ درست ہے

mian zahid hussain business man fpcci chairman

وزیراعظم کا تابش گوہر کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ درست ہے ۔ تابش گوہر توانائی کے شعبہ کے عالمی ماہرہیں ، بحران حل کر لینگے ۔ میرٹ کو ترجیح، ڈیموں کی تعمیر کو اولیت دی جائے ۔ میاں زاہد حسین (12اکتوبر2020) ایف پی سی سی آئی میں برسر اقتداربز نس مین پینل کے سینئر مزید پڑھیں

ایس آر بی کرونا وائر س سے متا ثر ہ شعبو ں کو ٹیکس میں ریلیف فراہم کر ے گا۔نائب صدر ایف پی سی سی آئی خرم اعجاز

کراچی (12 اکتو بر 2020) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے نائب صدرخرم اعجاز نے سند ھ ریو نیو کی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے کہاکہ کو ویڈ- 19 نے تجا رت اور صنعت کو بر ی طر ح متا ثر کیا ہے جبکہ حالیہ ارب فلڈ نے انو ینٹر مزید پڑھیں

حسیب اے گردیزی پاکستان ہوٹل ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

Oct 11, 2020 کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان ہوٹل ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات اور 56 ویں سالانہ جنرل اجلاس ریجنٹ پلازہ میں منعقدہوئے، جس میں حسیب اے گردیزی چیئرمین ،شاکر ابوبکر بھوراسینئر وائس چیئرمین،مرزا منصور احمد وائس چیئرمین جنوبی اور ارشاد بی انجم وائس چیئرمین شمالی منتخب ہوگئے۔ انتخابات کے موقع پر پی ایچ اے مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور بزنس مین سراج قاسم تیلی حالات سے دلبرداشتہ کیوں ؟

پاکستان کے بزنس حلقوں میں آج کل یہ بحث ہو رہی ہے کہ پاکستان کے نامور بزنس مین سراج قاسم تیلی موجودہ حالات میں دلبرداشتہ کیوں ہوگئے ہیں یہ سوال بھی اٹھائے جارہے ہیں کہ اب سراج قاسم تیلی کو اچانک ایسی کونسی معلومات ملی ہے اور ان کے پاس ایسی کونسی انفارمیشن ہے جس مزید پڑھیں

’راﺅٹر‘ کے نام پر صارفین کی جیبیں خالی کی جانے لگیں 

’راﺅٹر‘ کے نام پر صارفین کی جیبیں خالی کی جانے لگیں  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے گھٹیا انٹرنیٹ سروسز کی مد میں صارفین کو لوٹنے کے بعد اب دیگر طریقوں سے بھی لوٹنا شروع کردیا تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین جس مزید پڑھیں