غیرضروری باہر نکلنے سے پرہیزکریں-صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام
کراچی: آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں 13 کوویڈ کے سیمپلز کی اسٹڈی کی گئی، عزرا پیچوہو
کراچی: 13 میں سے 10 برطانوی 2 جنوبی افریقا اور 1 برازیلین ویرینٹ پایا گیا، عزرا پیچوہو
کراچی: محکمہ صحت اور اسپتالوں پر شدید دباؤ پڑسکتا ہے
کراچی: برطانوی ویرینٹ تیزی سے پھیلنے والا ہے
کراچی: جنوبی افریقا اور برازیلین ویرینٹ کے وائرس سے اموات کی شرح بہت زیادہ ہے
کراچی: ان دونوں ویرینٹس پر ویسکین کا اثر بھی نہیں ہوتا ہے
کراچی: ویکیسن کرانے کے باوجود بھی یہ ویرینٹ آپ کو لگ سکتا ہے،
کراچی: اگران دونوں ویرینٹس میں سے کوئی کسی کو لگتا ہے تو بہت زیادہ بیمار ہوسکتے ہیں
کراچی: موجودہ ویکیسن جنوبی افریقا اور برازیلین ویرینٹ پرکوئی اثر نہیں کرتی
کراچی: گھر میں چھوٹی تقریبات سے پرہیز کریں
کراچی: غیرضروری باہر نکلنے سے پرہیزکریں
کراچی: عید کی شاپنگ نہیں کی تو کوئی بات نہیں
کراچی: لوگ بازاروں میں بنا ماسک کے گھوم رہے ہیں
کراچی: اگر یہ غیرذمہ داری یونہی رہی تو حالات بہت خراب ہوسکتے ہیں
کراچی: اللہ کاشکر ہے سندھ میں اتنے برے حالات نہیں ہیں
کراچی: اگربھارت کی طرح پھیلاؤ ہوا تو ہم مشکل میں آجائیں گے
کراچی: پہلے سے حفاظتی اقدامات کرنے ہوں گے
کراچی: شاید لاک ڈاؤن کی طرف بھی جارہے ہیں