)قصور کے نواحٰ علاقے تھانہ کوٹرادھا کشن کی حدود راول جھنگڑ میں باثر زمیندار نے اپنی عدالت لگالی،خوانچہ فروش کو تار چوری کا الزام لگا کر بیہیمانہ تشدد کرتے رہے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کے نواحٰ علاقے تھانہ کوٹرادھا کشن کی حدود راول جھنگڑ میں باثر زمیندار نے اپنی عدالت لگالی،خوانچہ فروش کو تار چوری کا الزام لگا کر بیہیمانہ تشدد کرتے رہے واقع کی اطلاع پاکر مقامی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ کوٹرادھا کشن کہ حدود راول جھنگڑ میں باثر مزید پڑھیں

قصورضلع بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار، گزشتہ تین روز میں درجنوں بچوں اور افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ چونیاں، پتوکی، کوٹرداھاکشن اور تحصیل قصور میں گزشتہ چھتیس گھنٹوں میں چھبیس سے زائد افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹا ھے۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصورضلع بھر میں آوارہ کتوں کی بھرمار، گزشتہ تین روز میں درجنوں بچوں اور افراد کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ چونیاں، پتوکی، کوٹرداھاکشن اور تحصیل قصور میں گزشتہ چھتیس گھنٹوں میں چھبیس سے زائد افراد کو آوارہ کتوں نے کاٹا ھے۔ورثاء کا کہنا ہے کہ آوارہ کتے ٹولیوں کہ شکل میں مزید پڑھیں

محکمہ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ قصور ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کرکے ذاتی کمیشن کی خاطر حکومتی خزانے کو سالانہ کروڑوں ک ٹیکہ لگانے لگے،،بھاری کمیشن دینے والے ٹھیکدار ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹریل کا استعمال کرنے لگے

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) محکمہ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ قصور ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کرکے ذاتی کمیشن کی خاطر حکومتی خزانے کو سالانہ کروڑوں ک ٹیکہ لگانے لگے،،بھاری کمیشن دینے والے ٹھیکدار ترقیاتی کاموں میں ناقص مٹریل کا استعمال کرنے لگے۔شہریوں کا اعلی حکام کو نوٹس لینے کا مطالبہ۔ شہریوں کی جانب سے لگائے جانے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں کرونا ویکسی نیشن کی خصوصی مہم ”ریڈ“کاتیسرا فیز بھرپور طریقے سے جاری

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں کرونا ویکسی نیشن کی خصوصی مہم ”ریڈ“کاتیسرا فیز بھرپور طریقے سے جاری‘چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر محمد لائیق چوہدری نے مختلف ہسپتالوں اور یونین کونسلز کا دورہ کر کے ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک اور صحافی لٹ گیا۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر مقدمہ درج کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لینے لگا۔صحافی محمد عرفان نے ڈی پی او قصور اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے اور نااہلی دکھانے پر ایس ایچ او تھانہ صدر کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک اور صحافی لٹ گیا۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر مقدمہ درج کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لینے لگا۔صحافی محمد عرفان نے ڈی پی او قصور اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے اور نااہلی دکھانے پر ایس ایچ مزید پڑھیں