روز بروز بڑھتی ھوئی مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی اور موجودہ حکومت عوام کے لئے وبال جان بن گئی ۔عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ھونے کو ھے ،عمران خاں کو، اب خود ہی استعفی دیکر گھر چلا جانا چاہیے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق ایم این اے چوہدری منظور احمد نے کہا کہ روز بروز بڑھتی ھوئی مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی اور موجودہ حکومت عوام کے لئے وبال جان بن گئی ۔عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ھونے کو ھے ،عمران خاں کو، مزید پڑھیں

نامعلوم ٹریکٹر ٹرالہ کی موٹر سائیکل کوٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

file-photo ========== قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے مرکزی موڑ کے قریب نامعلوم ٹریکٹر ٹرالہ کی موٹر سائیکل کوٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔رینالہ خور د کارہائشی مقصود احمد موٹر سائیکل پر لاہور کو جارہا تھاکہ راستے میں مرکزی موڑ کے قریب نامعلوم تیزرفتا ر نامعلوم ٹریکٹر ٹرالہ سے ٹکر ا مزید پڑھیں

راہزنی کی مختلف وارداتوں میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک شہریوں سے لاکھوں کی نقدی و دیگر سامان لوٹ لیا

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواح میں راہزنی کی مختلف وارداتوں میں مسلح ڈاکوؤں نے ایک شہریوں سے لاکھوں کی نقدی و دیگر سامان لوٹ لیا۔عبدل نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ میں نجی شوگر مل کے قریب سے گزر رہا تھاکہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل پر آئے اور اسلحہ مزید پڑھیں

ڈکیتی اور راہزنی کی درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ سلیمان عرف سلیمانی گینگ کے 02ارکان کو گرفتار کرلیا،

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )ڈی پی اوقصور صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی چوروں،ڈاکوؤں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر کاروائیاں جاری، ڈکیتی اور راہزنی کی درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ سلیمان عرف سلیمانی گینگ کے 02ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے لوٹا گیا لاکھوں مزید پڑھیں

دو ڈاکو آئے اور گن پوائنٹ پر اس سے تین لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر لے گئے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) چاندنی چوک قصور کے قریب دو ڈاکووں نے کریانہ اسٹور سے تین کی کی رقم لوٹ لی۔ گزشتہ شام عبدالحمید اپنے کریانہ اسٹور پر موجود تھا کہ دو ڈاکو آئے اور گن پوائنٹ پر اس سے تین لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر لے گئے۔ پولیس تھانہ اے ڈویثزن مزید پڑھیں