تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک اور صحافی لٹ گیا۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر مقدمہ درج کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لینے لگا۔صحافی محمد عرفان نے ڈی پی او قصور اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے اور نااہلی دکھانے پر ایس ایچ او تھانہ صدر کے خلاف محکمانہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک اور صحافی لٹ گیا۔ ایس ایچ اوتھانہ صدر مقدمہ درج کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لینے لگا۔صحافی محمد عرفان نے ڈی پی او قصور اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے اور نااہلی دکھانے پر ایس ایچ مزید پڑھیں

قصور تاجر اتحار کے گروپ لیڈر ناصر بشیرسلمان نے گذشتہ روز وزیر اعلی پنجاب سے اہم ملاقات کی ملاقات میں قصور کی تاجربرادری کو درپیش مسائل اور اہم ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور تاجر اتحار کے گروپ لیڈر ناصر بشیرسلمان نے گذشتہ روز وزیر اعلی پنجاب سے اہم ملاقات کی ملاقات میں قصور کی تاجربرادری کو درپیش مسائل اور اہم ایشوز پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ضلع قصور میں تاجروں کے سب سے بڑے قصورتاجراتحاد کو قصور مزید پڑھیں

قصور کلین اینڈ گرین پروگرام ”نظرانداز”،شہر کی صفائی ستھرائی کرنے والا میونسپل کارپوریشن قصور کے عملہ کی مبینہ غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے قصور کامین بازار گندگی کے ڈھیر میں بدلنا شروع ہو گیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کلین اینڈ گرین پروگرام ”نظرانداز”،شہر کی صفائی ستھرائی کرنے والا میونسپل کارپوریشن قصور کے عملہ کی مبینہ غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے قصور کامین بازار گندگی کے ڈھیر میں بدلنا شروع ہو گیا،تاجروں کا ڈپنی کمشنر اور دیگر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔قصور شہر کے دل تجارتی مزید پڑھیں

حکومت عوام کے حال پر ترس کھاۓ اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھائی گئی قیمتیں فوری واپس لے ان کا کہنا تھا کہ عوام بے یارومددگار مہنگائی اور غربت کی چکی میں پس رہے ہیں

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر ضلعی راہنما و سابق چئرمین یونین کونسل ہردوسہاری رانامرتضی خاں نے قصورڈسٹرکٹ پریس کلب آمد کے موقع پر صحافیوں کے وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ حکومت عوام کے حال پر ترس کھاۓ اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھائی گئی قیمتیں فوری واپس مزید پڑھیں

پاکستان فلاح پارٹی کے زیرِاہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 18 فروری2022 بروز جمعہ دن 4 بجے پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور کیا جائے گا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)پاکستان فلاح پارٹی کے زیرِاہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 18 فروری2022 بروز جمعہ دن 4 بجے پریس کلب شملہ پہاڑی لاہور کیا جائے گا احتجاجی مظاہرے کی قیادت صوبائی سینئر نائب صدر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ ،صدر لاہور ڈویژن سید طاہر عباس گیلانی ،جنرل مزید پڑھیں