قصور شہر میں سوئی گیس کی بندش اور پریشر کی کمی سے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے گھروں میں گیس نہ آنے کی وجہ سے لوگ بازار سے مہنگے داموں روٹیاں خریدنے پر مجبور

قصور (میاں خلیل صدیق آراٸیں سے) قصور شہر میں سوئی گیس کی بندش اور پریشر کی کمی سے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے گھروں میں گیس نہ آنے کی وجہ سے لوگ بازار سے مہنگے داموں روٹیاں خریدنے پر مجبوردن اور رات کے اوقات میں گیس آتی ہی نہیں جبکہ تبدیلی سرکار نے عوام مزید پڑھیں

محکمہ صحت ہزاروں روپے لیکر کرونا ویکسی نیشن کی بوگس انٹریاں کرنے والے با اثر ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام، عوامی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب، سیکرٹری ہیلتھ، ڈپٹی کمشنر قصور ودیگر اعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ،

قصور (میاں خلیل صدیق آراٸیں سے) محکمہ صحت ہزاروں روپے لیکر کرونا ویکسی نیشن کی بوگس انٹریاں کرنے والے با اثر ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام، عوامی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب، سیکرٹری ہیلتھ، ڈپٹی کمشنر قصور ودیگر اعلی حکام سے کاروائی کا مطالبہ، ڈاکٹر شہروز کا میڈیا کو موقف دینے سے انکار۔ مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی و چیئر مین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی سردار طالب حسن نکئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )رکن قومی اسمبلی و چیئر مین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی سردار طالب حسن نکئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر، ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل،ڈی پی او صہیب مزید پڑھیں

گھر سے نکلنے والا نوجوان حیرت انگیز طور پر لاپتہ ورثاء نے مقامی پولیس سے مدد مانگ لی

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے نواحی علاقے نور پور جٹاں سے گھر سے نکلنے والا نوجوان حیرت انگیز طور پر لاپتہ ورثاء نے مقامی پولیس سے مدد مانگ لی۔نور پور جٹاں کے رہائشی محمد عاشق نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرا بیٹا گزشتہ شام کو گھر سے مین مزید پڑھیں

پاور لومز کی فیکٹری میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا فائر برگیڈکے عملے نے بروقت کاروائی کرکے آ گ پر قابو پالیا۔

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے )قصور کے علاقے ڈنگی پورہ قصور میں پاور لومز کی فیکٹری میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا فائر برگیڈکے عملے نے بروقت کاروائی کرکے آ گ پر قابو پالیا۔ ڈنگی پورہ قصور میں پاور لومز کی فیکٹری میں اچانک شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی مزید پڑھیں