تلاش گمشدہ

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں ) تلاش گمشدہ نام محمد شہباز ولد اللّٰہ دیتہ عمر تقریباً 15 سال ہے جو 2 فروری سے گھر باگڑ کوٹ سے باہر گیا اور واپس نہیں آیا جس نے دیکھا ہوں براۓ مہر بانی فرما کر اس نمبر رابطہ کرے رابطہ نمبر. 03056575895 03268700075. 03014884503

گزشتہ روز ظفر اقبال، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور ہمراہ شاہد آفتاب احمد، سول جج قصور نے جیل سکیورٹی اورانتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل قصور کا ماہانہ وزٹ کیا۔

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)گزشتہ روز ظفر اقبال، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور ہمراہ شاہد آفتاب احمد، سول جج قصور نے جیل سکیورٹی اورانتظامی امور کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل قصور کا ماہانہ وزٹ کیا۔معزز ججز نے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرور سمرا، اندرون جیل خواتین وارڈ، نو عمر اسیران کی مزید پڑھیں

قصور اور نواح میں ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی تین مختلف وارداتوں میں ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی،طلائی زیورات،موبائل فون،موٹر سائیکل،رکشہ و دیگر ساما ن لوٹ کر موقع سے فرار

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور اور نواح میں ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی تین مختلف وارداتوں میں ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی،طلائی زیورات،موبائل فون،موٹر سائیکل،رکشہ و دیگر ساما ن لوٹ کر موقع سے فرار۔ندیم،حاجی اور محسن نے پولیس تھانہ صدر میں اطلاع دی ہے کہ بہادر پورہ سٹاپ کے قریب دوکس نے کن پٹی پر مزید پڑھیں

قصور کے علاقے سلامت پورہ سے جواں سالہ لڑکی نقدی رقم اور طلائی زیورات سمیت اسلحہ کے زور پر اغواء۔پولیس نے چارکس نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کے علاقے سلامت پورہ سے جواں سالہ لڑکی نقدی رقم اور طلائی زیورات سمیت اسلحہ کے زور پر اغواء۔پولیس نے چارکس نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔سلامت پورہ کی رہائشی نسرین بی بی مسیح نے پولیس تھانہ میں درخواست دی ہے کہ میں ایک بیوہ خاتون ہوں اور بلدیہ مزید پڑھیں

اے ایس پی قصور رحمت اللہ کی تھانہ مصطفی آباد میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل سن کر انہیں موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے، چوری و ڈاکیتی کی وارداتوں کو جلد از جلد ٹریس کرکے مال مسروقہ مالکان کے حوالے کریں گے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے) اے ایس پی قصور رحمت اللہ کی تھانہ مصطفی آباد میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل سن کر انہیں موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے، چوری و ڈاکیتی کی وارداتوں کو جلد از جلد ٹریس کرکے مال مسروقہ مالکان کے حوالے کریں گے، کھلی کچہری سے اظہار خیال، مزید پڑھیں