قصور کھڈیاں خاص قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں)

مسلح ڈاکوؤں کھڈیاں ریسکو 1122 کے سینٹر انچارج سے سرکاری موٹرسائیکل, امرجنسی بیگ اور موبائل فون چھین کر فرار. مذاحمت پر تشدد. ریسکو 1122 کھڈیاں کے سینٹر انچارج ساجد علی سے پراستہ کھڈیاں چونیاں بائی پاس کھائی روڈ پر جانب چونیاں جاتے ھوئے موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک کر سرکاری موٹرسائیکل, مزید پڑھیں

خاوند نے بیوی کو زہر دے دیا – دوران علاج دم توڑ گئی، شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصورکے نواحی علاقے پھلیریاں میں خاوند نے مبینہ طور پر اپی بیوی کو زہر دے دیا جو دوران علاج دم توڑ گئی،مقامی پولیس نے لڑکی کے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔محمد شبیر نے پولیس تھانہ الہ آباد میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میری بہن مزید پڑھیں

قصور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سٹی قصور محمدقیصرایوب شیخ نے محسن پنجاب چوہدری پرویزالہی کو وزیراعلی پنجاب, سبطین خان کو اسپیکر اور واثق قیوم کو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہیے اور ان کے لیےنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سٹی قصور محمدقیصرایوب شیخ نے محسن پنجاب چوہدری پرویزالہی کو وزیراعلی پنجاب, سبطین خان کو اسپیکر اور واثق قیوم کو ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہیے اور ان کے لیےنیک خواہشات کا مزید پڑھیں

بہوحلیمہ اغواء – بازیاب کروایا جائے

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور گردونواح میں اغٖواء کی چار مختلف وارداتوں میں ایک عورت سمیت چار افراد کو اغواء کرلیا گیا۔اعجاز رسول نے پولیس تھانہ صدر پھولنگر میں اطلاع دی ہے کہ میرا 11سالہ بیٹا خرم اعجاز فیکٹری کینٹین سے دینا ناتھ گھر کیلیے نکلا تاجوحال گھر کو نہیں پہنچا اپنے مزید پڑھیں

قصور شہر اور ملحقہ علاقوں سے کئی اہم خبریں۔

t قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور معروف صوفی بزرگ محمد عظمت اللہ شاہ کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات 25جولائی سے قصور میں شروع منعقد ھو گئیں۔ تقریبات کی صدارت سجادگان حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ وحضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ کریں گے،عرس میں دنیا بھر سے مریدین، خلفائے مزید پڑھیں