ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قصور محمد جمیل کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجو کیشن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز انکے آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں الیکشن آفیسر علی، ضلعی افسران، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں‘سول سوسائٹی کے عہدیداروں اور دیگر نے شرکت کی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قصور محمد جمیل کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ووٹر ایجو کیشن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز انکے آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں الیکشن آفیسر علی، ضلعی افسران، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں‘سول سوسائٹی کے عہدیداروں اور دیگر نے شرکت کی۔ جس میں ابتدائی حلقہ بندیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

قصور کے نواحی گاؤں روشن بھیلہ میں مسلح آتشین ملزمان نے جواں سالہ لڑکی کو زبردستی اغواء کرلیا،

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کے نواحی گاؤں روشن بھیلہ میں مسلح آتشین ملزمان نے جواں سالہ لڑکی کو زبردستی اغواء کرلیا،مقامی پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔روشن بھیلہ کے رہائشی شریف مسیح نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میری چودہ سالہ بیٹی (ک)گھر میں موجود تھی کہ ملزمان مزید پڑھیں

گردونواح میں ڈکیتی اور راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکو کن پٹی پر ستول رکھ کر نقدی رقم،موبائل فون و دیگر سامان لوٹ کر موقع سے فرار۔

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)گردونواح میں ڈکیتی اور راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکو کن پٹی پر ستول رکھ کر نقدی رقم،موبائل فون و دیگر سامان لوٹ کر موقع سے فرار۔عمران حبیب نے پولیس تھانہ صدر پتوکی میں اطلاع دی ہے کہ شیرگڑ ھ روڈ پر چار کس مسلح نے کن پٹی پر پستول مزید پڑھیں

قصور شہر کی خبر-ملتان روڈ پر خطرناک موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ڈالہ فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا ڈرائیور موقع پر جاں بحق- ھاتھ پاؤں بندھی اور گولیاں لگی نوجوان سکول ٹیچر کی لاش برآمد

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) قصور کے نواحی علاقے ملتان روڈ پر خطرناک موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ڈالہ فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا ڈرائیور موقع پر جاں بحق۔چیچہ وطنی ساہیوال کا رہائشی پینتیس سالہ علی احمد لوڈ ر ڈالہ لیکر چیچہ وطنی سے لاہور کو جارہا تھاکہ ملتان روڈ خطرناک موڑ مزید پڑھیں

نامعلوم ملزمان نے راجہ جنگ کے نواح ایسری سنگھ والا کے نزدیک ایک نوجوان سکول ٹیچر کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے) نامعلوم ملزمان نے راجہ جنگ کے نواح ایسری سنگھ والا کے نزدیک ایک نوجوان سکول ٹیچر کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول امتیا زرشید گورنمنٹ پرائمری سکول حویلی روڑھی والی تھہ شیخم نے ٹیچر تھااور حویلی عجیب سنگھ کا رہائشی تھا گزشتہ شام وہ کسی مزید پڑھیں