اک کشمیر لائیرز فورم کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی قصور میں بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا مقابلہ کرنے والی لڑکی مسکان کے حق میں ریلی نکالی گئی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)اک کشمیر لائیرز فورم کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی قصور میں بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا مقابلہ کرنے والی لڑکی مسکان کے حق میں ریلی نکالی گئی جس میں وکلا برادری نے مسکان کی حمایت کا اعلان کیا اور انڈیا مردہ باد ہندو مردہ باد اور اسلام زندہ باد مزید پڑھیں

پولیس نے قصور اور نواح میں دوران گشت تلاشی میں اور خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چارسو گرام چرس،ہوائی فائرنگ اور گڈی،ڈور برآمد کرکے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پ

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)پولیس نے قصور اور نواح میں دوران گشت تلاشی میں اور خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر چارسو گرام چرس،ہوائی فائرنگ اور گڈی،ڈور برآمد کرکے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پولیس تھانہ پتوکی کے ایس آئی فرحان علی نے دوران گشت ملزم محمد عظیم سے جامع تلاشی میں چارسو گرام چرس مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈکالج قصور میں سالانہ سپورٹس گالا2022ء کا انعقاد گزشتہ روز ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر قصور و چیئر مین بورڈ آف گورنر ڈی پی ایس فیاض احمد موہل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈکالج قصور میں سالانہ سپورٹس گالا2022ء کا انعقاد گزشتہ روز ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر قصور و چیئر مین بورڈ آف گورنر ڈی پی ایس فیاض احمد موہل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ‘پرنسپل کرنل (ر) محمد عدیل‘ مزید پڑھیں

کرپشن کو ختم کرنے کے بلندو بالا دعوے کرنے والے نالائقوں کے ٹولے کی تین سے چارسالہ کارکردگی تازہ ترین ٹرانپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستا ن کرپشن میں 123سے 140نمبر پر جاپہنچا موجودہ حکومت نیب کو صرف مسلم لیگ کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے لیے استعمال کررہی ہے

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)کرپشن کو ختم کرنے کے بلندو بالا دعوے کرنے والے نالائقوں کے ٹولے کی تین سے چارسالہ کارکردگی تازہ ترین ٹرانپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستا ن کرپشن میں 123سے 140نمبر پر جاپہنچا موجودہ حکومت نیب کو صرف مسلم لیگ کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے لیے استعمال کررہی ہے جبکہ مزید پڑھیں

قصور قادرآباد کے علاقے میں ٹی ایم اے کی گاڑی نے کمسن بچے کی جان لے لی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور قادرآباد کے علاقے میں ٹی ایم اے کی گاڑی نے کمسن بچے کی جان لے لی۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔سہیل احمد نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ قادرآباد کے علاقے میں ٹی ایم اے کی گاڑی گزری جس نے تین سالہ بچے کو کچل کر ہلاک کردیا ہے۔ہلاکت مزید پڑھیں