قصور شہر و گردونواح میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلز اور گاڑیوں کی بھرمار سے ایک طرف جرائم میں اضافہ کا سبب بننے لگا تو دوسری طرف قومی خزانے میں بھی موٹروہائیکلز کا مکمل ٹیکس جمع نا ہونے سے قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچنے لگا

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور کے نواحی علاقے مصطفے آبا د میں پولیس نے دوارن تلاش ایک شخص سے بیس لیٹر شرآب برآمد کرکے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پولیس تھانہ مصطفے آبا د سے ایس آئی وقار احمد نے ایک مشکوک شخص خالد محمود سے دوران تلاشی بیس لیٹر شراب برآمد کرکے مزید پڑھیں

قصور شہر سے بہت سی اہم خبریں۔

قصور شہر سے بہت سی اہم خبریں۔ ===================== قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)منڈی عثمانوالہ میں کھیتوں میں ہل چلاتے ہوئے ایک شخص جاں بحق۔منڈی عثمانوالہ کا رہائشی شفیق اپنے کھیتوں میں ہل چلا رہا تھاروٹاویٹر چلاتے وقت اچانک اس کی چادرٹریکڑ میں پھنس گئی جس کے نتیجہ میں وہ ٹریکٹر کے نیچے گرا اور موقع مزید پڑھیں

قصور شہر سے اہم خبریں۔

قصور شہر سے اہم خبریں۔ ============== قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)قصور کے نواحی گاؤں قتلوحی میں چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر جواں سالہ لڑکی شدید زخمی ریسکیو1122کی ٹیم کی موقع پر پہنچ کر برقت کاروائی۔قصور کے نواحی گاؤں قتلوحی میں ایک گھر کے خستہ حال چھت گرنے سے چھت کے ملبے تلے دب مزید پڑھیں

چونیاں میں اوباش نوجوانوں نے شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ رسول پورہ قصور میں خاتون نے شور مچا کر اپنی عزت بچا لی

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)چونیاں میں اوباش نوجوانوں نے شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ رسول پورہ قصور میں خاتون نے شور مچا کر اپنی عزت بچا لی۔ سکندر کی بیوی طاہرہ بی بی الہ آباد سے اپنے گھر شیر گڑھ جانے کے لئے نکلی مگر اسے کوئی سواری نہ مزید پڑھیں

-قصور شہر کی اہم خبریں۔پینتیس سالہ شخص دو سو فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔-پولیس کاشادی کی تقریب میں مجرا پارٹی پر چھاپہ ، دو خواجہ سراء سمیت پانچ منچلوں کو گرفتار کرلیا-

قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے)رسولپورہ قصور میں پینتیس سالہ شخص دو سو فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو کی ٹیم کے مطابق 35 سالہ شفقت گزرتے ہوئے پاؤ ں پھسلنے سے دو سو فٹ گہرے کنویں میں جا گرا اور جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو کی امدادی ٹیم نے شفقت مزید پڑھیں