سوتیلے باپ نے نشہ آور جوس پلا کر بیوی کو بہوش کرکے چودہ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور محلہ کھٹکاں والہ چونیاں میں سوتیلے باپ نے نشہ آور جوس پلا کر بیوی کو بہوش کرکے چودہ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔جوہر ٹاون لاھور کی رہائشی روحی بانو نے پولیس تھانہ چونیاں سٹی مزید پڑھیں

قصور دن رات کام کریں گے اور مصطفی آباد شہر کو قصور کا مثالی شہر بنائیں گے، مصطفی آباد کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور اور نواح میں راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر زبردستی شہریوں سے نقدی،موبائل فون،موٹر سائیکل و دیگر سامان چھین لیا۔ارشد نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی ہے کہ مچھلی منڈی کے قریب دوکس مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائینٹ پر زبردستی یرغمال مزید پڑھیں

قصور کے علاقے رکن پورہ میں اوباش ملزم کی جواں سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی،پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور کے علاقے رکن پورہ میں اوباش ملزم کی جواں سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی،پولیس نے نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔رکن پورہ کے رہائشی اصغر نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میری 14/15سالہ بیٹی گھر میں موجود تھی ملزم روؤف آیا اور اسے مزید پڑھیں

قصور کی خبریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

*قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں)* قصور اور نواح میں ڈکیتی اور چوری کی دو بڑی وارداتوں میں ڈاکوؤں نے گن پوائیٹ یرغمال بناکر جیولری شاپ سے لاکھوں روپے نقدی اور لاکھوں روپے کے طلائی زیورات لوٹ لیے اور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے جبکہ چوری کی واردات میں بھی نامعلوم چور مزید پڑھیں

قصور گردونواح میں راہزنی اور چوری کی چار مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور نقدی،موبائل فون،موٹر سائیکل،واٹر پمپ و دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے

قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں) قصور گردونواح میں راہزنی اور چوری کی چار مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور نقدی،موبائل فون،موٹر سائیکل،واٹر پمپ و دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ہیں۔ فیاض احمد گڈو نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرے ڈیرہ سے نامعلوم چور وں قیمتی سامان مزید پڑھیں