سندھ میں دو برسوں میں تین لاکھ سے زائد افراد دوسرے صوبوں سے علاج کے لئے آئے صرف خیبر پختون خوا سے اڑتیس ہزار سے زائد مریض علاج کے لئے سندھ آئے

ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں دو برسوں میں تین لاکھ سے زائد افراد دوسرے صوبوں سے علاج کے لئے آئے صرف خیبر پختون خوا سے اڑتیس ہزار سے زائد مریض علاج کے لئے سندھ آئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

دوائی بیچنے والے مافیہ کی اب چھٹی،ڈاکٹرز حضرات کی کمیشن بھی ختم

مہنگائی کے ان حالات میں اگر عوام کی سب سے زیادہ دہائی سننے کو ملتی ہے تو وہ ادویات کی قیمتیں ہیں کہ اگر کسی کے گھر میں ایک بھی شخص بیمار ہے تو اسے اپنا گھر بیچ کر ہی اس کی صحت کی بہتری کے لیے ادویات لانا پڑتی ہیں۔ادویہ مافیہ نے حکمران طبقہ مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی کے 31ویں سینٹر کا ملیر کنٹونمنٹ (سی بی ایم، ہیلتھ سینٹر)، کراچی میں آغاز

این آئی سی وی ڈی دنیا کا سب سے بڑا جدید کارڈیک ہیلتھ کیئر نیٹ ورک بن چکا ہے: ایگزیکٹو ڈائریکٹر آف این آئی سی وی ڈی این آئی سی وی ڈی کے سینٹرزکراچی کی عوام کیلئے ایک نعمت ہیں، ان سینٹرز نے چار سالوں کے دوران ہزاروں مریضوں کی زندگیاں بچائی ہیں: پروفیسر ندیم مزید پڑھیں

حکومت نے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

حکومت نے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت تجارت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 ملی لیٹر، 2.5 ملی لیٹر 3اور 5ملی لیٹر کی سرنج کی درآمد پر پابندی ہوگی۔ روایتی سرنج کے دوبارہ استعمال ہونے کے باعث پابندی عائد کی گئی۔

مردہ قرار پانے والے شیخ اختر نے دوبارہ ڈریپ کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ) میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کا معمہ بالآخر حل ہوگیا جعلی ڈگری اور نیب ریکارڈ میں مردہ قرار پانے والے شیخ اختر نے دوبارہ ڈریپ کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا۔ ———- اسلام آباد (قاضی بلال ——— https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/karachi/2021-04-15/page-8/detail-14