خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ، ہنگامی انتباہ جاری

خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انفلوئنزا وائرس پھیلنے کے خطرات کے پیش نظر محکمہ صحت نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ صحت کی ایڈوائزری کے مطابق فلوکیسز میں نومبر سے اپریل تک اضافہ متوقع ہے،بزرگوں، بچوں اور حاملہ خواتین کو احتیاط کی ضرورت ہے۔

پاکستان دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں سرفہرست

پاکستان ذیابیطس کے ساڑھے تین کروڑ مریضوں کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔ ذیابیطس سے بچاؤ اور علاج کے سلسلے میں آگاہی دینے کے لیے فیصل آباد میں تیسری ذیابیطس کانفرنس کا انقاد کیا گیا۔ فیصل آباد میں پاکستان سوسائٹی آف میڈیسن کے زیرِ اہتمام ہونے والی کانفرنس کے موقع مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر بچے کو 13 بیماریوں کی ویکیسن لگائی جاتی ہے 3 لاکھ 97 ہزار بچوں کو ایک بھی ویکیسن نہیں لگی جبکہ 4 لاکھ 63 ہزار بچوں کو 13 میں سے کچھ ویکسین لگی ہیں

پاکستان میں ہر بچے کو 13 بیماریوں کی ویکیسن لگائی جاتی ہے 3 لاکھ 97 ہزار بچوں کو ایک بھی ویکیسن نہیں لگی جبکہ 4 لاکھ 63 ہزار بچوں کو 13 میں سے کچھ ویکسین لگی ہیں وفاقی وزیرِ برائے قومی صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر بچے کو 13 مزید پڑھیں

نسانی جسم اور پاؤں کا حیرت انگیز تعلق۔

نسانی جسم اور پاؤں کا حیرت انگیز تعلق۔ ہمارے پاؤں کا ہر حصہ جسم کے کسی نہ کسی اہم عضو سے جڑا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Foot Massage (پاؤں کی مالش) کو صدیوں سے قدرتی علاج سمجھا جاتا ہے۔ اس تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ: انگوٹھے کا اوپر والا حصہ دماغ اور مزید پڑھیں

پچھلے 50 سالوں میں ویکسینز نے 154 ملین سے زائد زندگیاں بچائی ہیں۔

***** پچھلے 50 سالوں میں ویکسینز نے 154 ملین سے زائد زندگیاں بچائی ہیں۔ 💧 ہر ویکسینیشن کمیونٹیز کو مزید مضبوط بناتی ہے، صحت، مواقع اور پائیداری میں اضافہ کرتی ہے۔ صحت مند بچے ہی مضبوط معاشرے بناتے ہیں۔ Vaccines have saved over 154 million lives in the past 50 years. 💧Each vaccination strengthens communities, مزید پڑھیں