حکومت نے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

حکومت نے روایتی سرنج کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت تجارت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 ملی لیٹر، 2.5 ملی لیٹر 3اور 5ملی لیٹر کی سرنج کی درآمد پر پابندی ہوگی۔ روایتی سرنج کے دوبارہ استعمال ہونے کے باعث پابندی عائد کی گئی۔

مردہ قرار پانے والے شیخ اختر نے دوبارہ ڈریپ کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ) میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کا معمہ بالآخر حل ہوگیا جعلی ڈگری اور نیب ریکارڈ میں مردہ قرار پانے والے شیخ اختر نے دوبارہ ڈریپ کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا۔ ———- اسلام آباد (قاضی بلال ——— https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/karachi/2021-04-15/page-8/detail-14

ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی ۔پاکستانیوں کے سچے قومی ہیرو

جگر کی پیوند کاری کے معاملے میں صوبہ سندھ کے خوبصورت شہر گمبٹ میں واقع گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال GIMS اس وقت پورے پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی اپنی شاندار خدمات کی وجہ سے زبردست شہرت اور مقبولیت کا حامل ہے یہاں پر ریکارڈ تعداد میں جگر کی پیوندکاری کے کامیاب آپریشن کیے مزید پڑھیں

معروف ادیب و دانشور انور مقصود ،سینئر اداکار جاوید شیخ سمیت دیگر معروف شخصیات نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سے کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

رمضان المبارک میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں کرونا سے بچاو¿ کی ویکسین لگانے کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ہوں گے کراچی ( ) میں نے آرٹس کونسل کراچی سے کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی ہے ،یہاں کے عملے میں ایک تمیز، تہذیب اور محبت نظر آرہی ہے ،اپنے ملک مزید پڑھیں

ایک صوبہ ایک وزیر اعلی لیکن دو معیار ؟

سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ اس بات پر یقینی طور پر مبارکباد کے حقدار ہیں کہ انہوں نے گمبٹ میں واقع ہے گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ہونے والے لیور ٹرانسپلانٹ کے تمام مریضوں کے علاج مفت کر رکھے ہیں اور تمام اخراجات حکومت سندھ برداشت کرتی ہے یہاں پر نہ مزید پڑھیں