ادویات کا حصول انتہائی مشکل ہوگیا مگر پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک شخصیت ایسی بھی ہے جوبلاتفریق نیک نیتی سے غریب و مستحق افراد کی مدد کررہی ہے

کورونا کےدوران جہاں ادویات کی مصنوعی قلت اوربلیک مارکیٹنگ کرنے والےکاروباری افراد اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں وہیں ایک ایسا مسیحا بھی ہے جو ملک بھر میں کرونا کے متاثرہ مستحق مریضوں کو بلا معاوضہ ادویات پہنچا رہا ہے، عالمی وبا کورونا بڑھنے کے باعث مستحق اورغریب طبقے کے لیے ادویات کا حصول انتہائی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار پی پی پی چیٸرمین نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے مرحوم ڈاکٹر فریدون سیٹھنا کے ناگہانی انتقال کی خبر باعث صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری مرحوم فریدون سیٹھنا کی مزید پڑھیں

فارما انڈسڑی نے 6دن کی تعطیلات کا اعلان مسترد کردیا

ادویات کی تیاری اور سپلائی متاثر ہو سکتی ہے، قیصر وحید کراچی: پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کا حکومت کی طرف سے عید کے موقع پر 6دن کی تعطیلات کا اعلان مسترد کردیا ۔ پی پی ایم اے کے سابق چئیر مین ڈاکٹر قیصر وحید کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی سکھر کی نئی عمارت ہے جس کا ملبہ گرنے سے دو نئی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں

این آئی سی وی ڈی سکھر کی نئی عمارت ہے جس کا ملبہ گرنے سے دو نئی گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں ۔۔ دو تین سال پہلے ہی یہ عالیشان عمارت تعمیر ہوئی تھی۔اس عمارت پر بہت بڑی رقم خرچ ہوئی اور اس کی کوالٹی کا حال یہ ہے۔۔۔ این آئی سی وی ڈی کے متعلقہ مزید پڑھیں

حکومت ضرورت کے مطابق آئی سی یو اور وینٹیلیٹرز مہیا کرنے کی پلاننگ کرے:پاسبان

صورتحال خطرناک ہوسکتی ہے،عید تک کرفیو لگا کر کورونا کنٹرول کیا جائے:سردار ذوالفقار لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں اور کوئی پرسان حال نہیں ہے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عوام تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں کراچی( ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقارنے کہا ہے کہ مزید پڑھیں