غیرضروری باہر نکلنے سے پرہیزکریں-صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عزرا پیچوہو کا کورونا کی صورتحال پرویڈیو پیغام کراچی: آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں 13 کوویڈ کے سیمپلز کی اسٹڈی کی گئی، عزرا پیچوہو کراچی: 13 میں سے 10 برطانوی 2 جنوبی افریقا اور 1 برازیلین ویرینٹ پایا گیا، عزرا پیچوہو کراچی: محکمہ صحت اور اسپتالوں پر شدید دباؤ پڑسکتا ہے مزید پڑھیں

کرونا وبا کے دوران بچوں کے عام حفاظتی ٹیکے لگوانے میں کمی کا رجحان

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور ایکسٹینڈڈ امیونائزیشن پروگرام سندھ کے اشتراک سے منعقد ہونے والے ویبنار میں ماہرین نےکہا ہے کہ عالمی وبا کووڈ کی وجہ سے بچوں کے بر وقت حفاظتی ٹیکوں میں تعطل آ گیا ہے جس کا ازالہ لوگوں میں ویکسین حاصل کرنے کے بارے میں شعور بڑھانے سے کیا جا سکتا مزید پڑھیں

سندھ میڈیکل سپورٹ پروگرام میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں کا انکشاف

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حکومت سندھ کے منصوبوں میں کرپشن کا سلسلہ جاری‘ سندھ میڈیکل سپورٹ پروگرام میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں کا انکشاف‘ قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریضوں کو سرجیکل سامان اور ادویات کی مفت فراہمی کے لئے اربوں روپے کے مذکورہ پروگرام میں کرپشن کی جانچ شروع کردی ہیں۔ متعلقہ افسران مزید پڑھیں

پمز اسپتال اسلام آباد میں کرونا مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافے کے بعد روٹین سرجری آپریشن غیر معینہ مدت تک ملتوی

پمز اسپتال اسلام آباد میں کرونا مریضوں کی تعداد میں زبردست اضافے کے بعد روٹین سرجری آپریشن غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیئے گئے ہیں کیونکہ اسپتال میں آکسیجن کے استعمال کا دباؤ بڑھ گیا ہے کرونا کے مریضوں کے لئے آکسیجن کی اشد ضرورت ہے کرونا میڈیکل وارڈ نمبر 2 کے مریضوں کو آکسیجن مزید پڑھیں

ڈاکٹری نسخے کیلئے ہدایات جاری کرنا ڈریپ کے دائرہ اختیار میں نہیں، PMA

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے جاری کئے گئےنوٹیفکیشن کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹری نسخے کیلئے اس طرح کی ہدایات جاری کرنا ڈریپ کے دائرہ اختیار میں نہیں۔گورنمنٹ اس بات کو یقینی بنائے کہ تمام ادویات کی مارکیٹنگ صرف جینرک نام سے ہو۔ جینرک میڈیسن کی پالیسی 1976میں ناکام مزید پڑھیں