ڈاکٹر رحیم بخش بھٹی ۔پاکستانیوں کے سچے قومی ہیرو

جگر کی پیوند کاری کے معاملے میں صوبہ سندھ کے خوبصورت شہر گمبٹ میں واقع گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال GIMS اس وقت پورے پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی اپنی شاندار خدمات کی وجہ سے زبردست شہرت اور مقبولیت کا حامل ہے یہاں پر ریکارڈ تعداد میں جگر کی پیوندکاری کے کامیاب آپریشن کیے مزید پڑھیں

معروف ادیب و دانشور انور مقصود ،سینئر اداکار جاوید شیخ سمیت دیگر معروف شخصیات نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سے کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

رمضان المبارک میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں کرونا سے بچاو¿ کی ویکسین لگانے کے اوقات صبح 9بجے سے دوپہر 2بجے تک ہوں گے کراچی ( ) میں نے آرٹس کونسل کراچی سے کرونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی ہے ،یہاں کے عملے میں ایک تمیز، تہذیب اور محبت نظر آرہی ہے ،اپنے ملک مزید پڑھیں

ایک صوبہ ایک وزیر اعلی لیکن دو معیار ؟

سندھ کے وزیر اعلی سید مراد علی شاہ اس بات پر یقینی طور پر مبارکباد کے حقدار ہیں کہ انہوں نے گمبٹ میں واقع ہے گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ہونے والے لیور ٹرانسپلانٹ کے تمام مریضوں کے علاج مفت کر رکھے ہیں اور تمام اخراجات حکومت سندھ برداشت کرتی ہے یہاں پر نہ مزید پڑھیں

کورونا کیسز کی تعداد13کروڑ45لاکھ سےبڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 83 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ32لاکھ 93ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 73 ہزار856 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ17 لاکھ 17ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ برازیل مزید پڑھیں

سینئر صحافی کراچی پریس کلب کے سابق صدر طاہر حسن خان نے آرٹس کونسل سے کرونا وائرس ویکسین کی ڈوز لگوا لی

پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر سینئر صحافی کراچی پریس کلب کے سابق صدر طاہر حسن خان نے آرٹس کونسل سے کرونا وائرس ویکسین کی ڈوز لگوا لی۔اس موقع پر 816 آف پاکستان کراچی کے روح رواں احمد شاہ بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے ۔طاہر حسن مزید پڑھیں