پاکستان کے معروف صداکار و اداکار ضیاءمحی الدین اور سینئر اداکار طلعت حسین نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی سے کورونا وائرس ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

کراچی ()مجھے بچپن ہی سے ٹیکہ لگوانے سے ڈر لگتا تھا، یہ دوسرا موقع ہے کہ میں نے آرٹس کونسل کراچی سے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی ہے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زبردست انتظامات دیکھ کر کافی حیران ہوں، ایسا ماحول بہت کم جگہوں پر نظر آتا ہے جہاں ایس او پیز مزید پڑھیں

سندھ کی جیلوں میں کورونا ویکسین مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے جیلوں میں قیدیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو سندھ کی وزیر صحت کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ’سندھ میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے ڈاکٹرعذرا پیچوہو کا اس مزید پڑھیں

شعبہ ایمرجنسی میں اعلیٰ ترین غیر ملکی ڈگری حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی ڈاکٹر

سنیعہ خان غوری پاکستان کی پہلی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے ملک میں رہتے ہوئے ایمرجنسی شعبے میں برطانیہ سے اعلیٰ ترین فیلو شپ آف رائل کالج آف ایمرجنسی میڈیسن سے ڈگری حاصل کی ہے۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق ڈاکٹر سنیعہ خان یہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد کم عمری میں یہ ڈگری مکمل کرنے کی مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 13 کروڑ 8 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 53 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 55 ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 610 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے50 لاکھ کرونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذراپیچوہو نے بتایا کہ این سی او سی نے صوبوں کو ویکسین خریدنے کی اجازت دےدی ہے، جس کے بعد سندھ حکومت نے چینی ویکسین ” کین سائینو” کی پچاس لاکھ ڈوز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور چین سے یہ سنگل مزید پڑھیں