مردہ قرار پانے والے شیخ اختر نے دوبارہ ڈریپ کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا


ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ) میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کا معمہ بالآخر حل ہوگیا جعلی ڈگری اور نیب ریکارڈ میں مردہ قرار پانے والے شیخ اختر نے دوبارہ ڈریپ کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا۔

———-
اسلام آباد (قاضی بلال
———
https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/karachi/2021-04-15/page-8/detail-14